سرچ کریں

Displaying 5341 to 5350 out of 6357 results

5341

امانت کے طور پر رکھے پیسے مالک کی اجازت کے بغیراستعمال کرنا کیسا؟

جواب: نہیں، اگر کبھی اس طرح کسی کے پیسے اس کی اجازت کے بغیر استعمال کر لیے ہیں تواللہ عزوجل کی بارگاہ میں سچی توبہ اور آئندہ ایسا نہ کرنے کے پختہ ارادےکے ...

5341
5342

رشتہ داروں کا میت کے گھر والوں کے لئے کھانا لانا کیسا

سوال: جن کے گھر میت ہوئی ہو، وہ صدمہ کی وجہ سے کھانا نہیں بنا پاتے ، تواکثر رشتہ دار پکا ہوا کھانا لا کر دیتے ہیں ،یہ کھانا دعوت کے طور پر نہیں ہوتا ،بلکہ میت کے گھر والوں کے کھانے کے لئے ہوتا ہے ۔میت کے گھر والوں کایہ کھانا لینا اورکھانا کیسا؟

5342
5343

ماں سیدہ،باپ غیرسید،تواولادکوزکاۃ دیناکیسا؟

جواب: نہیں زکاۃ دےسکتے ہیں کیونکہ شرع میں نسب باپ سے ثابت ہوتا ہے، ماں سے نہیں۔فتاوی رضویہ میں جن افرادکوزکاۃ دیناجائزنہیں ،ان کاشمارکرنے کے بعدامام اہلسنت ...

5343
5344

مردکے لیےقعدے میں بیٹھنے کاسنت طریقہ

سوال: نماز کے اندر مردحضرات قعدے میں بیٹھتے ہیں تو کیا اس حالت میں پاؤں کی انگلیاں زمین پر لگانا فرض ہے یا واجب؟ اور اگر کوئی مرددونوں پاؤں کے پنجوں کو پیچھے کی طرف پھیلادیتا ہے ،تو کیا اس سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

5344
5345

سونا خرید کر رکھنا اور مہنگا ہونے پر بیچ دینا

سوال: خواتین سونا خرید کر رکھ لیتی ہیں اور جب اس کی قیمت زیادہ ہوتی ہے تو بیچ دیتی ہیں۔ اگر قیمت کم ہوتی ہے، تو وہ سونا نہیں بیچتیں، پھر جب سونا مہنگا ہوتا ہے تو اسے بیچ دیتی ہیں۔کیا سونے کا اس طرح کا کاروبار کرنا جائز ہے؟

5345
5346

جو شخص امام کو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں پائے تو نماز میں کیسے شامل ہو؟

سوال: اگر کوئی شخص مسجد میں آئے اور امام صاحب پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں ہوں تو اس شخص کو پہلی رکعت تو نہیں ملی ، جس کی وہ قضا امام کے سلام کے بعد کرے گا ، سوال یہ ہے کہ کیا دوسرے سجدے میں امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ، اگر شامل ہوگیا تو جو ایک سجدہ رہ گیا ہے وہ سجدہ بھی اس کو کرنا ہوگا یا ایک سجدہ کرکے امام صاحب کے ساتھ کھڑا ہوجائے ؟

5346
5347

نماز کا وقت کم ہو تو کیا صاحب ترتیب پچھلی قضا پڑھے گا ؟

سوال: زید صاحب ترتیب (جس پر وتر کے علاوہ چھ نمازوں کی قضا لازم نہ ہو)کی نمازِ فجر قضا ہوئی، اب ظہر کی نماز میں اتنا کم وقت رہ گیا ہے کہ زید اگر نمازِ فجرپڑھتا ہے تو اس کی ظہر کی نماز بھی قضا ہوجائے گی، اس صورت میں زید کے لیے کیا حکم ہو گا ؟

5347
5348

آستینوں کے اوپر سے پانی بہا لینے کی صورت میں وضو کا حکم

جواب: نہ بہے تو وضو نہیں ہوگا۔ یہ بھی یاد رہے کہ کم از کم دو قطرے بہہ جانا،اس سے فرض ادا ہوجائے گا مگر وضو میں تثلیث یعنی اعضائے وضو کو تین تین بار دھونا سن...

5348
5349

روزہ دارکاہونٹوں پر ویسلین(Vaseline)لگانا

جواب: نہ بھی اترنے دے لیکن منہ میں اس کاذائقہ محسوس ہوتولگانامکروہ ہے کہ بلاعذرروزے کی حالت میں کسی شے کاچکھنا مکروہ ہے ۔ درمختارمیں ہے "(وكره) له (ذوق ...

5349
5350

وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے

جواب: بات بیان کرتے ہوئے علامہ علاؤالدین حصکفی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”وقراءۃ قنوت الوتر وھو مطلق الدعاء“یعنی وتر میں قنوت پڑھنا واجب ہے اور وہ(قن...

5350