
برقع یا نقاب پہن کر ٹیلی ویژن پر نعت خوانی
موضوع: برقع یا نقاب پہن کر ٹی وی پر نعت پڑھنے کا حکم
شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
موضوع: شہد کی مکھیوں کی خرید و فروخت کرنے کا حکم
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: حکموا فی حقھم بسؤال ولا بعدمہ ولا بانھم من اھل الجنۃ ولا من اھل النار “ یعنی زیادہ صحیح قول یہ ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام سے ان کی قبروں میں سوا...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
موضوع: ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کے کام اور اجرت کا حکم
طواف الزیارۃ کے 3 پھیرے ایام نحر کے بعد کرنا
موضوع: طواف الزیارۃ کے تین پھیرے ایام نحر کے بعد کرنے کا حکم
بغیر وضو ٹچ اسکرین موبائل کی پیڈ کے ذریعے قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
موضوع: ٹچ اسکرین پر بغیر وضو قرآنی آیات لکھنے کا حکم
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ ایک شخص زخمی حالت میں انتقال کرگیا،غسلِ میت دیتے وقت کسی طرح زخم سے نکلنےوالاخون روک دیا گیا،غسل سے قبل خون بھی صاف کردیا ، پھرمسنون طریقہ کے مطابق میت کی تکفین بھی کردی،اس دوران خون نہیں نکلا ، کچھ دیر بعد تک بھی خون نہیں نکلا،لوگوں کو میت کا چہرہ دکھایاگیا پھر جب میت کو گھرسےجنازہ گاہ لے جایا گیا،جب نمازِ جنازہ پڑھی جانے لگی تومیت کے کفن پر نظر پڑی کہ زخم والے حصے کی طرف والاکفن خون سے لال ہوگیا ہے،اس پرکسی نے کہا کہ نمازِ جنازہ کے لئے میت کا کفن بھی پاک ہونا ضروری ہے لہذا کفن پاک کیے بغیرنمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے ، مگر امام صاحب نے پھر بھی نمازِ جنازہ پڑھا دی اورمیت کی تدفین کردی گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس صورت میں کفن کو پاک کرنا ضروری تھا یا نہیں؟نیز نمازِ جنازہ درست ہوئی یا نہیں؟