سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 4896 results

531

سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟

سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔

531
532

فرضی مزار بنانا اور وہاں اصل مزار والے معاملات کرنا

جواب: بنانے والے ،اس کیلئے چندہ دینے والے ، اس کے ساتھ اصل مزار جیسے معاملات کرنے والے،اس جلسہ میں شرکت کرنے والے سب لوگ سخت گنہگار ہیں،سب پر توبہ لازم ہے...

532
533

حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم

جواب: بنانے کی کوشش کی ہے اورنبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی طرف منسوب کرکے یہاں تک کہہ دیاکہ”میں بھی ایک دن مرکرمٹی میں ملنے و...

533
534

شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟

جواب: لیے بہتر یہ ہے کہ ان کوکسی پاک کپڑے وغیرہ میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دیا جائے اور اس بات کا خیال رکھا جائے کہ ان پر بلا حائل مٹی نہ پڑے، بایں طور کہ ...

534
535

قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟

جواب: لیے یا پھر اپنے اہل و عیال و اغنیاء کے لیے قربانی کے کسی بھی جزء کو ایسی کسی چیز سے بدل دینا ہے کہ جو استعمال کرنے سے خرچ ہوجائے اور اس سے مالی فائدہ...

535
536

جس نے اپنے مطلب کے لئے دوستی کی، اس سے کیسا رویہ رکھا جائے؟

جواب: بنانے یا نہ بنانے کا آپ کو اختیار ہے۔ اللہ رب العالمین ارشاد فرماتا ہے:(خُذِ الْعَفْوَ وَ اْمُرْ بِالْعُرْفِ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْجٰهِلِیْنَ) ترجمۂ ...

536
537

زکاۃ کی رقم پارسل کرنے میں پارسل کاخرچہ کون اداکرے؟

جواب: لیے بھیج سکتا ہے یا وہاں کے لوگوں کو زیادہ حاجت ہے یا زیادہ پرہیزگار ہیں یا مسلمانوں کے حق میں وہاں بھیجنا زیادہ نافع ہے یا طالبِ علم کے لیے بھیجے یا ...

537
538

IVF کے ذریعے اولاد حاصل کرنا کیسا؟

جواب: لیےایک طریقہ مرد کے اسپرم کو عورت کے رحم میں منتقل کرنا بھی ہے، اس جدید طریقے میں مرد کے جرثوموں(Sperms) کوایک خصوصی لیب میں صاف اور تیار کیا جاتا ...

538
539

حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ

جواب: لیے اداکی گئی نمازوں اوررکھے گئے روزوں کی وجہ سے۔ ملائکہ کے متعلق منح الروض الازھر شرح الفقہ الاکبر میں ہے "(و ملائکتہ)منزھون عن صفۃ الذکوریۃ و نعت ...

539
540

فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟

جواب: بنانے کی اجازت نہیں دیتے، کیونکہ ان سب باتوں میں مردوں کو اپنی طرف مائل کرنا اور ان کی شہوات کو ابھارنا ہے، اسی وجہ سے یہ جائز نہیں کہ عورت اذان دے۔...

540