
گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہاپنے بھائی سے بچہ یا بچی گود لینے کی صورت میں بچہ یا بچی کےبالغ ہونےپر میری زوجہ سے پردے کے کیا احکام ہوں گےاور کیا طریقہ اپنایا جائے کہ بچہ اور میری زوجہ کے مابین پردے وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟سائل:محمد عرفان عطاری (فیصل آباد)
صرف دکان کام کے لئے دے کرنفع لینا کیسا ہے؟
جواب: طریقہ شرکتِ عمل کے طور پر یہ ہو سکتا ہے کہ تینوں شریک کام لینے اور کرنے دونوں باتوں کی ذمے داری کے ساتھ عقد شرکت کریں، ان دونوں کاموں میں کسی کی نفی ن...
کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: طریقہ اختیار کیا جاسکتا ہے،پہلا طریقہ یہ ہےکہ مرد کاجنازہ امام کے سینے کے سامنے رکھاجائے اور ا س جنازے کی پائیتی یا سرہانے والی جانب عورت کا جناز ہ ر...
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
جواب: طریقہ بیان کیا گیا ہے ، یہ جوئے کی صورت ہے ۔ایسی شرط کہ جس میں ایک طرف کا مال خطر پر لگایا جائے کہ شرط جیت گیا تو سامنے والے کا مال مل جائے گا ورنہ ...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
سوال: ہم ایک کمپنی قائم کررہے ہیں جو ایمازون پر جائز طریقے سے خریدوفروخت کرے گی ۔ اس میں تین انویسٹر ہیں اور ایک ورکنگ پارٹنر ہے تینوں انویسٹر 99.99 فیصد راس المال لگائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی کام نہیں کرے گا اور میں ورکنگ پارٹنر کی حیثیت سے 0.01 فیصد راس المال شامل کروں گا۔کمپنی کو جو نفع ہوگا اس کا 30فیصد ورکنگ پارٹنر کا ہوگا اور بقیہ 70 فیصد انویسٹمنٹ پارٹنرز کا ہوگا اور نقصان سب اپنے سرمایہ کے مطابق برداشت کریں گے ۔نیز ورکنگ پارٹنر کو ہر دو مہینے میں کمپنی سے نفع نکالنے کا اختیار ہوگا ۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ یہ طریقہ درست ہے؟ نوٹ: ایمازون پر اس کام کو کرنے کی شرعی اجازت مرکز الاقتصاد سے دی جاچکی ہے ۔مجھے اب اپنی پارٹنر شپ سے متعلق پوچھنا ہے ۔
کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے
جواب: طریقہ اپنایا جاتاہے، اس میں یہ دوصورتیں نہیں پائی جاتیں، پس جب تک ان صورتوں میں سے کسی ایک کے پائے جانے کاعلم نہ ہو، اس وقت تک خریدی گئی چیزکوحرام نہ...
قعدہ میں بیٹھنے کی وجہ سے تکلیف ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: طریقہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:”و ھی افتراش رجلہ الیسریٰ و الجلوس علیھا و نصب الیمنٰی و توجیہ اصابعہ الی القبلۃ و اما فی حالۃ العذر فلانہ یبیح ترک الواجب...
کیا ایسا ممکن ہے کہ کاروبار میں برابرکےشریک ہوں اگر چہ ایک پاٹنر کے پاس سرمایہ نہ ہو؟
جواب: طریقہ کارفقہی وشرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے یوں ہوسکتاہے کہ آپ اپنے دوست کو بالفرض کاروبار کے لئے 3,00,000 روپے دینا چاہتے ہیں توآپ اس میں سے آد...
جس سے ادھار خریدا اسے آدھا نفع دینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں کپڑا سیل کرتا ہوں ۔طریقہ یہ ہے کہ میرے ماموں اپنے پیسوں سے انڈیا سے کپڑا منگواتے ہیں،میں وہ کپڑا ان سے ادھار پر خریدلیتا ہوں اور طے یہ ہوتا ہے کہ اس کی وہ مالیت جس پر ماموں نے خریدا ہے اور مزید بیچنے کے بعد جو نفع ہوگا اس میں سے آدھا ماموں کو دوں گا ،کیا اس طرح کرنا درست ہے ؟اگر اس میں کوئی خرابی ہے تو اس کا حل بھی بتادیں ؟