
حالت احرام میں فوت ہونے والے کا سر اور چہرہ چھپانے کا حکم
جواب: تمام مردوں (خواہ وہ غیرحالت احرام میں فوت ہوئے ہوں) کے چہرے کھلے رکھے جاتے تھے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح ارشاد فرمادیا کہ: "خمروا وجوه ...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: اپنی تمام ازواجِ مطہرات کے مہر میں مال ہی دیا ،جیساکہ صحیح مسلم ، سنن ابو داؤد ، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ وغیرہا کتب احادیث میں ہے، واللفظ للاول : عن ...
کیا تلاوت سننا تلاوت کرنے سے افضل ہے؟
جواب: تمام کیا جائے کہ تلاوت قرآن بھی بہت ثواب کا کام ہے۔ غنیۃ المتملی میں ہے "و استماع القرآن افضل من تلاوتہ و کذا من الاشتغال بالتطوع لانہ یقع فرضا و الف...
روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹنے سےکیاہوگا؟
سوال: روزے کی حالت میں کوئی واجب یا فرض چھوٹ جائے، جیسے جماعت یا فجر کی نماز ، تو کیا روزہ رکھنے کا ثواب ملےگا؟
کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت
جواب: اپنی استطاعت کے مطابق بجا لاؤ اور جب میں تمہیں کسی چیز سے منع کروں تو اس سے دور رہو۔(صحیح مسلم،کتاب الحج،ج02،ص975،داراحیاء التراث العربی،بیروت) اس کی...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ (1)صف میں کندھے سے کندھا مَس یعنی ملا ہوا ہونا واجب ، سنت یا مستحب کیا ہے؟ (2)جب اقامت کہی جائے، تو اس کے بعد امام کا صفیں درست کروانے کے لیے یہ اعلان کرنا کیسا ہے کہ اپنی ایڑیاں گردنیں اور کندھے ایک سیدھ میں کر کے صفیں سیدھی کر لیں اور کندھے سے کندھا مَس یعنی ٹچ کیا ہوا رکھنا واجب ہے۔۔۔؟ بعض لوگ کہتے ہیں اقامت ہو جانے کے بعد ایسے اعلان نہیں کرسکتے۔کیا یہ درست ہے؟
قیامت سے پہلے آنے والے بارہ قریشی خلفاء کے حوالے سے وضاحت
جواب: عمر بن عبدالعزیز۔رضی اللہ تعالی عنہم۔" اورایک باقی ہیں ،اوروہ ہیں ،حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالٰی عنہ۔ امام اہل سنت ، مجدد دین و ملت ا...
مسجد قباء میں نفل پڑھنے کا ثواب
سوال: کیا مسجد قبا میں نفل پڑھیں تو عمرے کا ثواب ملتا ہے؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
جواب: اپنی شرح مصابیح میں ، علامہ ابو یحیی زکریا انصاری علیہ الرحمہ منحۃ الباری میں ،علامہ علی قاری علیہ الرحمہ مرقاۃ المفاتیح میں فرماتے ہیں واللفظ للآخر:"...