
ہاتھ پر ایلفی لگی ہو، تو وضو کا حکم
جواب: کتنی دیرمیں ایلفی کونرم کرے گا ؟اس بارے میں بعض کاکہنا ہے ایک گھنٹہ بھی لگ سکتاہے جبکہ بعض کہتے ہیں کہ بیس منٹ میں ایلفی نرم ہوجاتی ہے شایدایلفی کی ک...
کسی چیز کے بارے میں کہنا کہ قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا
سوال: کسی نے کوئٹہ کی خوبصورتی بیان کرتے ہوئے یہ الفاظ کہے: کوئٹہ شہر کی وادی کتنی پیاری لگتی ہے، لگتا ہے قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا، اس طرح جملہ کہنے والے کے لئے کیا حکم ہوگا؟
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: ہے؟ اس نے اپنی حاجت بیان کی اورامیر المؤمنین رضی اللہ عنہ نے اس کی حاجت پوری فرمائی اور فرمایا کہ اتنے دنوں میں اپنا مطلب بیان کیاپھر فرمایا کہ جو حا...
مزارات پر حاضری کا کیا طریقہ ہے
سوال: مزار پر حاضری دیتے وقت صاحبِ مزار سے کتنی دور کھڑا ہونا چاہئے؟
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
سوال: میت کے گھر سے فوتگی والے دن سے لے کر تین دن کا کھانا کھانا اور کھلانا، جائز ہے یا نہیں؟ وہ کھانا میت کے ترکے میں سے ہو ،توکیا حکم ہو گا؟ اور اگر میت والے گھر کے کسی عاقل بالغ فرد کی طرف سے ہو، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ اسی طرح اگر محلے کے افراد نے رقم جمع کر کے کھانا دیا، تو کیا حکم ہو گا؟ یہ کھانا غریب و امیر سب کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح تین دن کے بعد جمعرات، دسویں، بیسویں، چالیسویں اور سالانہ وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ سائل: محمد عامر رضا عطاری (راولپنڈی)
سوال: مغرب کی نماز عشاء کی نماز سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں ؟
فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلےپہلے عشا کی نماز پڑھنا
سوال: ہم ایک نماز کو دوسری کے وقت سے کتنی دیر پہلے تک پڑھ سکتے ہیں۔ مثلاً: فجر کا وقت صبح 4:43 پہ شروع ہورہا ہے کیا ہم اس سے پہلے پہلے نماز عشاء ادا کرسکتے ہیں؟