
جواب: دن اپنے ملک کے قوانین کی خوب دھجیاں اڑاتی ہے ۔ یومِ آزادی منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس دن شکرانے کے نوافل ادا کیے جائیں ۔ قرآن خوانی و نعت خو...
مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب
جواب: دن ثابت ہے، لیکن یاد رہے کہ عمرہ کے برابر اجر وثواب کا حصول صرف ہفتہ کے دِن حاضری کے ساتھ خاص نہیں ہے، بلکہ کسی بھی دن حاضری اور دو رکعت نفل کی ادا...
نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم
جواب: دن کا ہوتا ہے اور انگریزی سال تقریبا 365 دن کا ہوتا ہے تو یوں اسلامی سال، انگریزی سال سے دس گیارہ دن چھوٹا ہوتا ہے، تو اس اعتبار سے انگریزی 8سال 6ماہ،...
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
جواب: جمعہ کا دن ہے اور پندرھویں روز کرنا بھی جائز ہے اور چالیس روز سے زائد گزار دینا مکروہ و ممنوع، چالیس روز کے بعد گنہگار ہوں گے، ایک آدھ بارمیں گناہ صغی...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: دنیا کا کیا ہوگا۔ سات سال قبل بھارت کے مسلمانوں کی حالت ایسی ہی تھی۔ مگر آج بیمار شخص بسترِ مرگ سے اتر آیا ہے۔ اس نے ہوش سنبھال لیا ہے۔ اب اس کی کئی ش...
عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جمعہ کو روزہ رکھوں گی ۔ خدا کے فضل سے ہندہ اچھی ہوگئی اور کچھ دنوں تک روزہ رکھا ، طبیعت پھر خراب ہوگئی۔ اب ہندہ چاہتی ہے کہ اگر روزہ کے بدلے میں اس کا...
حلال و حرام کے لیے اسلام کے ہی اصول کیوں ضروری ہیں؟
جواب: دنیاوآخرت میں کامیابی و کامرانی کا معیار قرار دیا ،تو دین اسلام کو چھوڑ کے اس کے برعکس و مخالف کوئی دوسرا طریقہ اختیار کرنا اپنے خالق ومالک سے بغاوت...
کیا کسی بزرگ نےعشاء کہ وضو سے فجر پڑھی ہے؟
جواب: دن میں کچھ آرام کر لینے سے مانع تو نہیں ، لہٰذاہو سکتا ہے دن وہ میں کچھ آرام فرمالیتے ہوں ۔ ثانیاً بالفرض مان لیا جائے کہ نیند نہ کرتے تھے ، توکیا ی...
دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات
جواب: جمعہ کے روز جہاد کررہے تھے اور سورج ڈوبنے لگا تو آپ کو یہ خوف لاحق ہوا کہ کہیں، جنگ سے فارغ ہونے سے پہلے غروب نہ ہوجائے کہ ہفتے کا دن شروع ہوجائے گا ا...
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟