سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 631 results

543

نماز اشراق کی فضیلت کیا ہے؟

جواب: حج اور عمرہ کا ثواب ملے گا۔ نماز اشراق کا وقت سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد سے لے کرنصف النہار شرعی یعنی ضحوۂ کبری کی ابتداء سے پہلے تک ہے، ...

543
544

کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

544
545

کافر کے یہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا حکم

سوال: کافروں کے ہاں کیئر اسسٹنٹ کی جاب کرنے کا کیا حکم ہے؟ یہاں کفار ہوتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے لیے باقاعدہ جاب کی جاتی ہے، اس میں ان کے پیمپر چینج کرنا، کپڑے تبدیل کروانا وغیرہ سب امور شامل ہوتے ہیں اور عموماً یہ بوڑھے لوگ یا معذور افراد ہوتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟

545
546

بارگاہ رسالت میں لوگوں کے سلام پُہنچانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیا نِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج و عمرہ پر جاتے ہوئے بعض دوست احباب کہہ دیتے ہیں کہ میرا سلام نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں پیش کردینا تو کیا جب میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں حاضری دوں تو ان کی طرف سے نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہ میں سلام پیش کرنا مجھ پر واجب ہے یا نہیں؟

546
547

طواف کا آغاز رکن یمانی سے کرنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک جاننے والا شخص عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے گیا وہاں جا کراس نے طواف حجر اسود کی بجائے رکن یمانی سے شروع کیا اور سعی اور حلق کروا کر عمرہ مکمل کیا پھر دوسرے عمرے میں وہ میرے ساتھ تھا ہم نے طواف حجر اسود سے شروع کیا تو اس نے بتایا کہ وہ تو رکن یمانی سے طواف شروع کرتا رہا ہے لہذامیں نے اسے بتایا کہ طواف حجراسود سے شروع ہوتا ہے لیکن پورے مسئلے کا مجھے بھی پتہ نہیں تھا لہذااب ہم پاکستا ن واپس آچکے ہیں ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ شخص نے جو طواف رکن یمانی سے شروع کیا اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل :عثمان علی عطاری (شاہ نور پارک ،کوٹ خواجہ سعید لاہور)

547
548

جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے بیٹے کے ساتھ عمرے پرجانا؟

جواب: حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم...

548
549

کیا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے حدیث ہے؟

جواب: حج وغیرھا"ترجمہ: یعنی اس شخص پر لازم ہے جسے خود اپنے لیے یا جس کا نفقہ اس پر لازم ہے ، اس کے لیے مال کی حاجت ہو اور حلال سے مراد وہ مال ہے جس کی حرمت ...

549