
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
جواب: آدمی نہیں جواس سے ایذا پائے گا، ایسا نہیں، بلکہ ملائکہ بھی ایذا پاتے ہیں، اس سے جس سے ایذاپاتا ہے انسان۔مسجد کو نجاست سے بچانا فرض ہے۔‘‘ (فتاوی رض...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
جواب: صدقہ دیں یا غنی ہو اور بطور ہدیہ دیں، لیکن اگر اس کی اجرت اور تنخواہ میں دیں، تو اس کی دو صورتیں ہیں، اگر وہ اپنا نوکر ہے، تو اس کی تنخواہ میں دینا جا...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: آدمی کی جگہ اس میں کہیں باقی تھی، اسے بغیر پوراکیے پیچھے اور صفیں باندھ لیں، بعد کو ایک شخص آیا ،اس نے اگلی صف میں نقصان پایا، تو اسے حکم ہے کہ ان صفو...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: عاملہ ہے، تو اگر کسی نے بلا عذر شرعی طہارت حاصل کرنے میں اتنی تاخیر کی تو گنہگار ہوگا۔ جیسا کہ ردالمحتار میں ہے: ”وأقول إذا أخر لا لعذر فھو عاص“ترجمہ:...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
کسی کے پاس رقم ہو، تو وہ ایک ساتھ صدقہ کرے یا تھوڑی تھوڑی کر کے؟
سوال: کسی شخص کے پاس تین سو روپے ہیں، وہ صدقہ کرنا چاہتا ہے، تو کیا ایک ساتھ کرے یا ہر روز دس، دس روپے نکالتا رہے؟
غیرسیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا
جواب: صدقہ کیاگیاہے ،توآپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:یہ بریرہ کے لیے صدقہ اورہمارے لیے ہدیہ ہے ۔ (صحیح البخاری،کتاب الزکاۃ،حدیث1493،ص277،دارالک...
نواسی کی اولادکوزکاۃ دینا کیسا ہے ؟
جواب: صدقہ فطر و نذر و کفّارہ بھی انھیں نہیں دے سکتا۔ رہا صدقہ نفل وہ دے سکتا ہے بلکہ بہتر ہے۔"(بہارشریعت،ج01،حصہ05،ص928،مکتبۃ المدینہ) ...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: آدمی دل سے چاہتے ہیں کہ امام بڑی بڑی سورتیں پڑھے، مگر ایک شخص بیماریا ضعیف بوڑھا یا کسی کام کا ضرورت مند ہے کہ اس پرتطویل بار(بوجھ) ہوگی اسے تکلیف پہ...