
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
جواب: گوشت جلاکر اسے ختم کردیا جائے۔ اور جانور کے ساتھ بدفعلی کرنے والا شخص سخت گنہگار ہے، اس پر سچی توبہ لازم ہے، سچی توبہ کا یہ مطلب ہے کہ گناہ پر اس لئے ...
جواب: گوشت یاجگریاسونے چاندی کاٹکڑا۔" البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ یانیک خاتون کے نام پر رکھاجائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام ر...
بینک اکاونٹ میں غلطی سے کسی کے پیسے آجائے تو کیا کریں؟
جواب: صدقہ کر دیا جائے اور صدقہ کرنے کے بعد اگر مالک آ گیا ،تو اسے اختیار ہے کہ صدقہ کو جائز کردے یا نہ کرے ،اگر جائز کر دیا تو ثواب پائے گا اور جائز نہ کیا...
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے گھر میں دھوبی گھاٹ بنایا ہوا ہے ۔ ایک دن کپڑوں سے کسی کا 5 ہزار کا نوٹ گر کر ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، جو گھر کی ایک خاتون نے اٹھا کر رکھ لیا ، تاکہ جو آئے گا ، اسے دے دوں گی ، لیکن ایک سال ہوگیا ہے ، ابھی تک کوئی نہیں آیا ، تو وہ صدقہ کر دے یا خود استعمال کر لے ؟جبکہ وہ خاتون خود بھی شرعی فقیر ہے ۔
نفلی طواف ادھورا چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ وغیرہ سے فارغ ہو کر بغیر احرام باندھے میں نے اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے چار طواف کیے لیکن ہر مرتبہ ہر طواف کے صرف چار، چار پھیرے کیے،وقت کی کمی کی وجہ سے تین ،تین پھیرے چھوڑ دیئے اور اب پاکستان واپس آچکا ہوں۔اس صورت میں کیا حکم ہے؟کوئی دَم یا صدقہ وغیرہ تو لازم نہیں؟
نابالغ مالک نصاب ہو تو صدقہ فطر کا حکم
سوال: اگر نا بالغ مالک نصاب ہو تو کیا اس پر صدقہ فطر واجب ہے؟
نابالغ یا بالغ شخص کے ہاتھوں سے قرآن گرجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی شخص کے ہاتھ سے غلطی سے قرآن پاک گر جائے تو کیا حکم ہے؟ کیااس پر کوئی صدقہ نکالنا ضروری ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی نابالغ بچے سے قرآن پاک گر جائے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: نعمان رضا(via،میل)
نابینا کو صدقہ فطر دینے کا شرعی حکم
سوال: میری خالہ کا بالغ بیٹا ہے جو بیماری کی وجہ سے نابینا ہو گیا ہے، اس کا کوئی ذریعہ آمدنی بھی نہیں ہے۔ تو کیا میں اسے صدقہ فطر دے سکتا ہوں ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائل: (via،میل)
اپنی بہن کو صدقہ دینااور والدین کا اس میں سے استعمال کرنا
سوال: شادی شدہ بہن اگر اپنی بالغ کنواری بہن کو صدقہ کے پیسے دے اور وہ ان پیسوں سے کوئی کھانے کی چیز منگوائے ، تو ماں باپ اس چیز میں سے کچھ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟