سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 6731 results

541

غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنا

جواب: میت کا امام کے سامنے ہونا شرط ہے ۔...

541
542

عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟

سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟

542
543

فنائے مسجد میں نمازجنازہ

سوال: فنائے مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے، میت مسجد کے اندر ہو یا باہر؟

543
544

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

سوال: کیا حضرت سیدنا امام حسن اور حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

544
545

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف زیارہ کے بعد نفل کی نیت سے سواری پر طواف کیا، اور اس کے بعد کوئی طواف نہیں کیا، اب اس نفل طواف کو طواف وداع کا بدل شمار کیا جاتا ہے جو کہ واجب ہے، تو کیا ایسی صورت میں سواری پر طواف کرنے کا دم لازم آئے گا؟

545
546

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: پر ظاہر کی جائیں تو تمہیں بُری لگیں اور اگر انہیں اس وقت پوچھو گے کہ قرآن اتر رہا ہے تو تم پر ظاہر کردی جائیں گی اللہ انہیں معاف فرماچکا ہے اور اللہ ب...

546
548

ران کے سترعورت ہونے سے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: میت کو ستر ڈھک کر غسل دے ،اسے بھی ستر دیکھنا جائز نہیں۔ “(مراۃ المناجیح،ج05،ص33،قادری پبلشرز،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...

548
549

چہرے کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا

جواب: میت وبے روح کی ہے تو وہ غیرذی روح کی ہے۔۔۔دیکھئے جبریل امین علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے بھی عرض کی کہ ان تصویروں کے سرکاٹنے کاحکم فرمادیجئے جس سے ان کی ہ...

549
550

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)

550