
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: ناپاک خون اگر منہ میں آ ہی گیا ہے، تو روزہ ہو یا نہ ہو، بہر صورت ناپاک خون کو نگلنا حرام ہے۔اور اس خون کا بار بار پیٹ میں جانا بھی کسی طبی نقصان کا ب...
سوال: کیا پیپ کا بھی یہی حکم ہے کہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت ہو،تو ناپاک ہوگا؟
چہرے پر نکلنے والے دانے پھنسی پھٹ جائیں،تو ان سے نکلنے والے پیپ و خون کا حکم
جواب: ناپاک یعنی نجاستِ غلیظہ ہوگا، ہاں اگر دانے پھٹنے کی صورت میں ان سے خون یا پیپ نکل کر نہ بہے، تو اس سے نہ وضو ٹوٹے گا اور نہ ہی یہ پیپ یا خون ناپاک کہل...
گھونگے (Snail Mucin) کے جسم سے نکلنے والی جیل چہرے پر لگانے کا حکم
جواب: ناپاک نہیں بلکہ پاک ہوتا ہے،اور اس کو جیل میں شامل کر کے بیرونی استعمال کرنا جائز ہے اور اس حالت میں نماز پڑھنے نماز ہو جائے گی۔ جن جانداروں میں...
ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم
جواب: ناپاک چیز بھی شامل نہیں، تو لگاسکتے ہیں ،لگانے کے بعد وضو و غسل بھی درست ہوں گے۔ زینت کے شرعی احکام میں ہے:” اگر سرخی(Lip stick)کے اجزاء میں ک...
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
جواب: ناپاک ہو جائے اور ہوا وغیرہ سے سوکھ جائے اور اس پر نجاست کا کوئی اثر مثلا رنگ، بو باقی نہ رہے، تو وہ پاک ہو جاتی ہے اور وہاں نماز جائز ہوتی ہے، البتہ!...
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
جواب: ناپاک ہوگا،کیونکہ صرف بیماری کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلے،وہ ناپاک اور ناقضِ وضو ہوتا ہے۔ چنانچہ امام اہل سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ...
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
جواب: ناپاک ہو جاتے ہیں اور پھربغیرپاک کیے پاک نہیں ہوتے، اور جوتے پر رال وغیرہ پتلی ناپاک چیزلگ جائے توجب تک نجاست خشک نہ ہو اس پرمٹی یاراکھ یاریتاوغیرہ ڈا...
ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: ناپاک چیزکے ساتھ خضاب کرنےیا رنگنے کی طرح ہے کیونکہ جب مثلاً ہاتھ یا ہونٹ میں سوئی چبھوئی جاتی ہے اور پھر اس جگہ کو سرمے یا نیل سے بھر دیا جاتاہےتاک...