سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 1000 results

541

علمِ جفر کیا ہے ؟ نیز علم جفر کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: حقوقنا ما لم یعرفہ اباؤک فقلبت منک عھدک الا ان الجفروالجامعۃ یدلان علی انہ لایتم ولمشائخ المغاربۃ نصیب من علم الحروف ینتسبون فیہ الی اھل البیت ورأ یت ...

541
542

قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ

جواب: حقِ زکوٰۃ پر صدقہ کرے۔ قربانی کا جانور اپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت کے لیے متعین ہوجاتا ہے لہذا اُس کے کسی بھی جزء سے منفعت حاصل کرنا حلال نہیں۔ ...

542
544

بچی کا نام صفیہ رکھنا

جواب: والد یہودی تھے،خیبر کے باشندے بنی اسرائیل تھے، حضرت ہارون کی اولاد سے، آپ جنگ خیبر میں گرفتار ہوکر آئیں حضور انور صلی اللہ علیہ و سلم نے آپ کو آزاد ...

544
545

یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: حقیقت میں انہیں وسیلہ بنانا ہے، مدد کرنے والی ذات تواللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی کی ہے ، بلاواسطہ وہی مدد فرماتاہے اوران وسائل جلیلہ کو قبول کرکے بھی وہی م...

545
546

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

جواب: والد کی طرح نیکی میں جلدی کرتی ہیں، مجھ پر سبقت لے گئیں ، اور عرض کی ہم دونوں روزے سے تھیں، ہمارے سامنے کھانا آیا تو ہمیں اچھا لگا ، اور ہم نےکھا ل...

546
547

نمازِ فجر یا عصر کی سنتیں توڑدیں تو کب پڑھی جائیں؟

جواب: حق ہے۔ اور نمازِ فجر و عصر کے بعد کسی بھی قسم کی نفل نماز پڑھنا جائز نہیں۔ ان سنتوں کی قضا ایسے وقت میں پڑھی جائے گی جس میں نفل نماز پڑھنا جائز ہے۔م...

547
548

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: حق لا يحل لأحد أن يأتي النساء في أدبارهن‘‘ ترجمہ:حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالی ...

548
549

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: حقق (شاہ )عبد الحق (محدث) دہلوی رَحْمَۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہ نے کیا خوب دیا کہ: ’’ مکہ میں کمیت زیادہ ہے اور مدینہ میں کیفیت ، یعنی وہاں ’’ ...

549
550

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

سوال: میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، لیکن ہمارے رواج کے مطابق شادی اس وقت ہوگی جب میں لڑکی والوں کو تین تولہ سونا اور چار لاکھ روپے کیش ادا کروں گا۔ میرے پاس ان چیزوں کا انتظام نہیں ہو پا رہا، والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور بھائی میری مدد نہیں کر رہے۔ اس صورت میں اگر میری وجہ سے لڑکی کی شادی میں تاخیر ہورہی ہے، تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟

550