
پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے،امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شامل...
کیا طوافِ زیارت کے بعد سعی کے لیے احرام ضروری ہے؟
سوال: اگر حج تمتع کرنے والا سات یاآٹھ ذوالحجہ کو حج کا احرام باندھنے کے بعدنفلی طواف کرکے حج کی سعی نہیں کرتا اور حج کی قربانی کے بعد حلق یا تقصیر کے ذریعے احرام سے باہرآنے کے بعد طواف زیارت کے ساتھ سعی کرتا ہے ، تو کیااس سعی کے لیے احرام ہوناضروری ہے ۔؟اور اگر اِس سعی کو احرام کے ساتھ کرناضروری ہے ، تو کیا اس احرام کے لیے نیت اور احرام کی پابندیاں بھی ہوں گی؟
ولیمہ کیلئے کتنا گوشت ضروری ہے؟ نیز ولیمہ شوہر کے گھر ہی کرنا ضروری ہے؟
سوال: ولیمہ میں کتنے کلو گوشت کا ہونا ضروری ہے؟ کیا سوا کلو گوشت کا بھی ولیمہ ہو جائے گا؟کہتے ہیں کہ سوا کلو سے کم گوشت کا ولیمہ نہیں ہوتا،نیز(2)کیا ولیمہ دوسرے کے گھر پر بھی کر سکتے ہیں یا جس کی شادی ہوئی ہے،ولیمہ بھی اُس کے ہی گھر پر ہوگا؟رہنمائی فرما دیں۔
عدت میں علم دین سیکھنے کے لئے گھر سے نکلنا
جواب: کرناممکن ہے ،اس لیے گھرمیں رہتے ہوئے کوئی جائزذریعہ اختیارکرکے علم دین حاصل کرنے کی صورت بنائی جائے۔ عدت والی کے لیے ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿لَا ت...
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟
دوران نماز موبائل بج رہا ہو، تو بند کرنے کے لیے نماز توڑ نے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو، اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو، تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟
کافر شخص سے دَم کروانے کا حکم؟
سوال: کسی کافر یاہندو سے دم کروانے کا کیا حکم ہے؟
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: کر ے کہ رشتہ داروں کو دینے میں دُگنا اجر ہے۔ فدیہ کے مصارف وہی ہیں جو زکوۃ، فطرہ وغیرہ صدقاتِ واجبہ کے ہیں، جیسا کہ رد المحتار علی الدر المختار می...
جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد میں جماعت کے وقت یہ اعلان کیا جاتا ہے”چھوٹے بچوں کو پچھلی صفوں میں بھیج دیا جائے“کیا ایسا اعلان کرنا درست ہے؟ اگر درست ہے، تو اس کی وجہ بھی بتادیں؟
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرہ کرنے کے بعد عورت کے لیے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں، اورایک احرام سے ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیے اس احرام کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟