
سوال: اگر کوئی مسلمان اپنے غیر مسلم نوکر کو مسلم کی دکان سے گوشت لینے کے لیے بھیجےاور وہ غیر مسلم نوکر مسلم ہی کی دکان سے خرید کر مسلمان مالک کو گوشت لا کر کے دے، تو کیا اس گوشت کا مسلمانوں کو کھانا جائز ہے؟ کیونکہ ہمارے یہاں عوام میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ مسلمان کا ذبح شدہ گوشت پکنے تک بلکہ پلیٹ میں آنے تک اگر ایک لمحے کے لیے بھی مسلم کی آنکھوں سے اوجھل ہوا، تو وہ مسلمانوں کے لیے کھانا جائز نہیں ۔ تو کیا یہ درست ہے؟
کیا ساس محرم ہے؟ داماد کے سامنے ساس کی نماز ہوجائے گی؟
سوال: کیا میری ساس میرے لیے محرم ہے؟ کیا میرے سامنے میری ساس کی نماز ہوسکتی ہے؟
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
سوال: وضو میں چہرہ دھونا فرض ہے تو کیا چہرے میں ٹھوڑی سے نچلا حصہ جو گلے سے ملتا ہے، وہ بھی دھونا فرض ہے؟
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
جواب: عمروبن العاص رضی ﷲ تعالٰی عنہ حین صلی بقومہ بالتیمم لخوف البرد من غسل الجنابۃ وھم متوضؤن ولم یأمرھم علیہ الصلٰوۃ والسلام بالاعادۃ حین علم ۔ “(فتاوٰی ض...
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر مذی کا ایک یا چند قطرے کپڑے پر لگے تو کیا کپڑا ناپاک ہو جاتا ہے؟ نیز کیا مذی کا ایک قطرہ بھی بے وضو کر دیتا ہے؟
نماز مومن کی معراج ہے، کیا یہ حدیث ہے؟
سوال: نماز مؤمن کی معراج ہے کیا یہ حدیث پاک ہے؟
عذاب قبر اور اعمال کا وزن ضروریات دین سے ہے؟
جواب: عمررضی اللہ تعالی عنہماسے روایت ہے:" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ان أحدكم اذا مات عرض عليه مقعده بالغداة والعشي ان كان من أهل الجنة فمن أهل ا...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: عمرہ دونوں کو جمع کرنے کی و جہ سے لازم ہوتی ہے اور حج و عمرہ کو حقیقی لحاظ سے جمع کرنے والا یہی حاجی ہوتا ہے ، تو حج کا وقوع اگرچہ شرعی لحاظ سے حج بد...
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: کتا یا بلی کپڑے کو چھو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا
سوال: کیا مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنا سکتے ہے؟