
قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم اور مالِ تجارت کے بدلے خریدے گئے برتنوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں بچوں اور بچیوں کے سوٹ بیچتا ہوں، بازاروں میں سوٹ بیچنے وا لے لوگ ہمارے پاس سے مال لے جاتے ہیں لیکن وہ ادائیگی بعد میں کرتے ہیں۔ اب اسی طرح میرے ایک پڑوسی نے مجھ سے 65 ہزار روپے کا مال اٹھایا تھا، لیکن کافی مہینے گزر گئے اس نے ابھی تک مجھے پیسے نہیں لوٹائے، وہ مالی اعتبار سے کافی کمزور ہے اور زکاۃ لینے کا مستحق بھی ہےاور اس نے مجھے مال کے متعلق بتایا کہ وہ اس نے بیچ تو دیا لیکن تمام رقم گھر کے اخراجات میں صرف ہوگئی اور اب وہ بہت پریشان ہے۔ اب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ میری زکاۃ ٹوٹل ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بنتی ہے جو میں 26 ویں روزے کو ادا کرتا ہوں، تو اگر میں میرےپڑوسی والے 65 ہزار روپے زکاۃ کی نیت کرکے معاف کردوں اور اس کے علاوہ صرف 85 ہزار روپے مزید ادا کردوں تو کیا میری زکاۃ ادا ہوجائے گی؟ اس طرح اس کا قرض بھی اترجائے گا۔ یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ دوران سال میں نے اپنے گھریلو استعمال کیلئے کچھ برتنوں کے سیٹ لئے تھے اور اس کے بدلے میں برتن والے نے مجھ سے اپنے بچوں اور بچیوں کے سوٹ لئے تھے، تو کیا سال کے آخر میں ان برتنوں کو بھی زکاۃ میں شامل کرنا ہوگا؟ جو برتن لئے تھے، وہ ابھی تک موجود ہیں اور زیر استعمال ہیں۔
جان بوجھ کر فرض روزہ چھوڑنے کی تلافی
جواب: اوپر تشریف لے چلیں ۔ میں نے کہا:میں اس کی طاقت نہیں رکھتا۔وہ بولے: ہم اسے آپ کے لیے آسان کر دیں گے۔ لہٰذا میں اوپر چڑھنے لگا یہاں تک کہ جب میں پہاڑکے ...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: اپنے پاس رکھنا سب حرام فرمایا ہے اوراس پر سخت سخت وعیدیں ارشاد کیں اور ان کے دور کرنے ، مٹانے کاحکم دیا؛ احادیث اس بارے میں حدِ تواترپر ہیں۔“( فتاویٰ ...
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
جواب: اپنے مُردوں کو’’ لا الہ الا اللہ‘‘ کی تلقین کرو ،کیونکہ کوئی مسلمان موت کے وقت اس کلمہ کو نہیں کہتا ،مگر یہ کہ عذاب نار سے نجات پاجاتا ہے۔ “ اور اس ف...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: اپنے ریسٹورنٹ کے کھانوں میں استعمال کرکے فروخت کرنا، شرعاً جائز نہیں ۔ تفصیل اس مسئلے کی یہ ہے کہ قربانی کے جانور سےچونکہ قربت کی نیت کی گئی ہے ل...
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
سوال: گھروں میں جوقالین بچھائے جاتے ہیں بسا اوقات ان پر بچے پیشاب کر دیتے ہیں، تو قالین دھونے کی بجائے اوپر سے صاف کر دئیے جاتے ہیں، کیا ایسے قالین صاف کرنے سے پاک ہو جاتے ہیں اور کیا ان پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
عورتوں کا چراغاں دیکھنے کے لیے گھر سے بے پردہ نکلنا کیسا؟
جواب: اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنا سنگھار ظاہر نہ کریں ، مگر اپنے شوہروں پر یا اپنے باپ یا شوہروں کے باپ یا اپنے بیٹے یا شوہروں کے بیٹے یا اپنے بھائی...
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: اپنے آباواجداد یا عقل کے مطابق فیصلہ کرنا تو قرآنی تعلیمات کے منافی ہونے کے ساتھ غیردانشمندانہ عمل اور ہلاکت ہے۔ اللہ عزوجل اور اس کے رسول نے جو بھی...
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: اوپر رکھنا چاہیے کہ یہ سنَّت ہے اور سنَّت مىں عظمت ، بَرکت اور نجات ہے۔لیکن اوپررکھنے کے لیے کپڑے یاپینٹ وغیرہ کواوپریانیچے سے فولڈنہ کرے کہ نمازکپڑاف...
میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا
جواب: اپنے ہاتھ پر کپڑا لپیٹ لے اور ستر عورت کو دھوئے اس لئے کہ ستر کی جگہ کو چھونا حرام ہے جیسے دیکھنا۔ لہذا غسل دینے والا اپنے ہاتھ پر کپڑالپیٹ لے تاکہ و...