
پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت
سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟
جواب: رقم الحدیث: 3502، مطبوعہ دار الغرب الاسلام، بیروت)...
کیا کاروبار میں انویسٹ کیے ہوئے پیسوں پر زکوۃ ہوتی ہے ؟
جواب: رقم پر زکوۃ لازم ہوتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ کاروبار کی رقم خود یا دیگر اموالِ زکوۃ کے ساتھ مل کر اگر نصاب کو پہنچ جائے تو سال مکمل ہونے...
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
جواب: رقم آپ کمیٹی میں جمع کروا چکے ہیں اس کی حیثیت قرض کی ہے اتنی رقم کو بھی زکوۃ کے مال میں شمار کیا جائے گا یعنی اس پر زکوۃ لازم ہو گی، مگر اس کی ادائیگ...
حضور ﷺ اور اولیاء کرام علیہم الرحمہ کی شفاعت میں فرق - فتویٰ
جواب: رقم الحدیث 2278، دار احیاء التراث العربی) سب سے پہلے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلمکی شفاعت کے واقعہ کو اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللّٰہِ ت...
رکوع سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی تسبیح
جواب: رقم الحدیث: 1063، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)...
کبھی بھی کلام نہ کرنے کی قسم کھا کر توڑنے کا حکم؟
سوال: بہار شریعت وغیرہ کتب میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی نے ماں باپ سے بات نہ کرنے کی قسم کھائی ہو، تو ضروری ہے کہ قسم توڑے اور کفارہ بھی دینا ہوگا ۔ اس بارے میں میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر کسی نے قسم یوں کھائی کہ’’ خدا کی قسم میں ماں سے کبھی بھی کلام نہیں کروں گا ‘‘ اس قسم میں اگر ایک دفعہ اس نے والدہ سے بات کرکے قسم توڑ دی اور کفارہ ادا کردیا ، کیا اب یہ قسم ختم ہوجائے گی یا ہر بار بات کرنے پر قسم ٹوٹنے اور کفارہ لازم ہونے کا حکم ہوگا ؟
زمین ساٹھ لاکھ کی خرید کر ستر لاکھ میں بیچی، تو زکوۃ ستر لاکھ پر ہوگی یا دس لاکھ پر؟
جواب: رقم خرچ کردی تو خرچ ہونے والی رقم پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی بلکہ جتنی رقم سال پورا ہونے کے دن موجود ہو اس پر زکوۃ ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
آمدنی کا ایک فیصد کارِ خیر میں خرچ کرنے کی نیت کی، تو اس رقم کو بطورِ زکوۃ دینا
سوال: اگر کسی نے یہ نیت کی کہ میں اپنے کاروبار سے ہونے والی آمدنی کا ایک فیصد کارخیر میں خرچ کروں گا، لیکن زبان سے کوئی لفظ ادا نہیں کیا، تو کیا وہ اس رقم سے صدقہ دے سکتے ہے یا اس رقم کو بطورِ زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
زکوٰۃ کی رقم سے والد کا قرض ادا کرنا
سوال: میرے والد صاحب مقروض ہیں، لیکن وہ قرض ادا نہیں کر سکتے، کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے ان کا قرض ادا کر سکتا ہوں؟