رکوع سے اٹھنے کی تسبیح

رکوع سے اٹھتے وقت پڑھی جانے والی تسبیح

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

سَمِعَ اللّٰهُ لِمَنْ حَمِدَهٗ

ترجمہ:

اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔ (صحیح بخاری، جلد 1، صفحہ 375، رقم الحدیث: 1063، مطبوعہ دار ابن كثير، دمشق)