بہترین حکمران طلب کرنے کی دعا

بہترین حکمران کے طلب کی دعا

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

لَا تُسَلِّطْ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا

ترجمہ:

ہم پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کرے۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 481، رقم الحدیث: 3502، مطبوعہ دار الغرب الاسلام، بیروت)