
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: دن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں وہ حصہ بھی ناپاک ہوگا۔ نیز طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے بغیر طہارت کے نماز سرے سے ادا ہی نہی...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: دن وعن القازورات بالطریق الاولی وفیہ احترام جھۃ القبلۃ وفیہ إِزَالَة البزاق وَغَيره من الأقذار من الْمَسْجِد۔“یعنی حدیث پاک میں مسجد کو بدنی رطوبتوں...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: جمعہ اور عیدین کی) نمازوں کے، کیونکہ ان میں وقت ختم ہونے سے پہلے پہلے سلام پھیرنا ضروری ہے ، جبکہ وتر ان نمازوں میں داخل نہیں۔ وقت کے اندر تکبیر...
جنبی کی نمازکے آخری وقت میں آنکھ کھلی توکیاکرے
مجیب: محمدعرفان مدنی
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: دنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دستِ حق پرست پر بیعت نہ ہوئی تھی،لوگ فوج در فوج آتے اور جنازہ اقدس پر نماز پڑھتے جاتے،جب بیعت ہوگئی،ولی شرعی س...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: دنیہ میں ہے:”اربع بنات :زینب ورقیۃوام کلثوم وفاطمۃ“ ترجمہ:(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی)چار صاحبزادیاں ہیں :زینب،رقیہ،ام کلثوم،اور حضرت فاطمۃ الزہر...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: دنی ملتی ہے، وہ خود بھی اگر چاہے کہ کرایہ یا لگان کم لے کر د ے دوں ،تو نہيں دے سکتا... متولی نے اجر مثل سے کم کرایہ پر اجارہ دیا، تولینے والے کو اجر م...
ہر فرض نماز کے ساتھ قضا نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جمعہ کا ہو یا عیدین کا یا ان کے علاوہ)، مگر صاحبِ ترتیب (جس کی کبھی چھ نمازیں قضا نہیں ہوئیں یاتو ایک بھی قضانہیں ہوئی یاچھ سے کم ہوئی ہیں، اور اگر چھ...
کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز مہندی لگا کر وضو یا غسل کریں تو ہو جائے گا یا نہیں؟ اور آج کل بازار میں ایسی مہندی بھی ہے جس کا جرم ہاتھ پاؤں پر بن جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:طیب مدنی(اسلام آباد)
جن کپڑوں میں ہمبستری کی،غسل کے بعدان کوپہننا
سوال: ہمبستری کرنے کے بعد کپڑے پہنے پھر غسل کر کے دوبارہ وہی کپڑے پہن لیے تو کیا اب دوبارہ غسل کرنا ہو گا؟