
چھینک کی وجہ سے یا دعا میں رونے سے آنسو نکل آئیں، تو وضو کا کیا حکم ہے؟
سوال: دورانِ نماز یا وضو کرنے کے بعد چھینکیں آتی ہیں اور چھینکوں کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں یا دعا کے دوران رونا آجائے اور آنکھوں سے آنسو نکل آئیں ، کیا ان آنسؤوں کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
حیض کی حالت میں دلائل الخیرات پڑھنے کا حکم
جواب: دعا یا ثناء کے معنی پرمشتمل نہ ہو تو پھر اس آیت کو نہیں پڑھ سکتی ،ہاں اگروہ آیت دعا یا ثناء کے معنی پرمشتمل ہے تو پھر اس آیت کو دعا اورثناء کی نیت سے ...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
وراثت میں رضاعی ماں کا حصہ بنتا ہے؟
جواب: لیے اس کی رضاعی ماں کو قوانینِ وصیت کے مطابق ترکہ میں سے حصہ ملے گا جس کی دو صورتیں بنتی ہیں۔ (۱): اگر میت کا بیٹا، بیٹی، پوتا، پوتی، یا دو بھائ...
رمضان میں کونسا وظیفہ کیا جائے؟
جواب: دعا کی اس ماہ مبارک میں خوب کثرت کرنی چاہیےکہ یہ خیر وبرکت و مقبولیت والا مہینہ ہے۔ ایک طویل حدیث پاک میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان المبا...
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: لیے سخت خطرہ اور آخرت کی خرابی کا باعث ہے، لہذا بلا مصلحت شرعی غیر مسلم کو عید گفٹ کے نام پر تحفہ تحائف دینا ممنوع و ناجائز ہے؛ کہ یہ باہمی محبت پیدا ...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام صاحب نمازِ فجر پڑھا رہے تھے، دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے، تو سورت فاتحہ پڑھنا بھول گئے اورفاتحہ کے علاوہ قراءت شروع کر دی، انہیں سورت فاتحہ یاد نہیں آئی اور کسی مقتدی نے بتایا بھی نہیں حتی کہ انہوں نے یوں ہی رکوع و سجود کر کےسجدہ سہو کئے بغیر نماز مکمل کر لی، بعد میں انہیں بتایا گیا کہ سورت فاتحہ نہیں پڑھی گئی، تو انہوں نے نمازیوں کو کہا کہ نماز دوبارہ پڑھی جائے گی، توامام صاحب نے دوبارہ جماعت کروائی، بعض ایسے افراد بھی تھے، جو پہلے والی جماعت میں شریک نہیں ہو سکے تھے، لیکن وہ دوسری جماعت میں شریک ہوئے اور اپنی فرض نماز ادا کی۔ اس حوالے سے ارشاد فرما دیجئے کہ اُن مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا
سوال: قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں ؟
اللہ تعالی سےدعا مانگتے وقت نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام سے استغاثہ کرنا
سوال: جب کوئی شخص دعا میں ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہو تو کیا اس وقت" یا رسول اللہ انظر حالنا "پڑھنا درست ہے ؟ میں بھی اس کا پڑھنا جائز سمجھتا ہوں لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ جب بندہ ذات باری تعالیٰ کی طرف متوجہ ہوکر دعا کررہا ہے تو عین اسی وقت یہ کلمات پڑھنا اور جناب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف توجہ کرنا درست ہوگا ؟