سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 7370 results

551

روزے کی حالت میں سینی ٹائزر گیٹ سے گزرنے سے روزے کا حکم ؟

جواب: ناممکن نہیں ، کیونکہ اگرروزہ داراپنامنہ بندبھی کرلے تب بھی ناک کے ذریعے یہ چیزیں دماغ میں چلی جائیں گی ،ہاں ادخال یعنی قصداً لے جانے سے بچناممکن ہے ، ...

551
552

پری شاہ نام کا مطلب اورپری شاہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھا جا سکتا ہے۔ نیچے دئے گئے لنک سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ بھی ک...

552
553

عروج نام کا مطلب اور عروج نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کر لیجیے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس...

553
554

وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟

جواب: نام حتى نفخ، ثم فعل ذلك ثلاث مرات ست ركعات، كل ذلك يستاك و يتوضأ و يقرأ هؤلاء الآيات، ‌ثم ‌أوتر ‌بثلاث“یعنی: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے نیندسے بی...

554
555

انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ

سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔

555
556

یمنہ کا مطلب اور یمنہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھا جا سکتا ہے ۔ نیچے دئے گئے لنک سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ بھی...

556
557

گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟

557
558

لعنت کرنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انسان بالخصوص مسلمان اور دوسری اشیاء مثلا : سواری کے جانور وغیرہ پر لعنت کا شرعی حکم بالتفصیل مع الدلائل ارشاد فرمادیں۔ سائل : محمد ارسلان (بورے والا ،ضلع وہاڑی )

558
559

شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟

جواب: نامحرم کو آواز پہنچے اور وہ بھی تالیاں بجا کر، حرام ہے اور اس کا قصداً سننا بھی حرام ہے اور ایسی مجلس میں شرکت کا بھی یہی حکم ہے۔‘‘(فتاوی امجدیہ، حصہ4...

559
560

دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟

سوال: حصولِ برکت کےلیے قبر پر سورۃ الملک کا دم کیا ہوا پانی ڈالنا جائز ہے،کیایہ اسراف تونہیں کہلائے گا؟

560