
کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟
سوال: غیر مسلموں میں ایک سے زائد جنم والا عقیدہ پایا جاتا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ عقیدہ کفر یہ ہے؟
عورت کا ہیجڑے سے پردہ ہے یانہیں؟
سوال: کیا عورت کا ہجڑے سے پردہ کرنا لازم ہے؟
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
سوال: مجھ سے بیوی نے قسم لی تھی مسجد نبوی شریف میں کہ آپ نے اپنے گھر والوں سے بات نہیں کرنی، میرے بھائی بہن سب سے بات نہیں کرنی، ان کا کوئی قصور بھی نہیں۔ اب مجھ سے رہا نہیں جاتا بات کیے بغیر۔ میں سعودی عرب میں ہوں توقسم توڑنے کا کیا حکم ہے؟ رہنمائی کریں
بڑے جانور سے سات بچوں کا عقیقہ کرنا
سوال: اگر ایک آدمی کے 7 بچے ہوں، تو کیا وہ ان سب کے عقیقہ کے لئے ایک ہی بڑا جانور ذبح کر سکتا ہے؟
سوال: کیا اہل بیت سے بغض رکھنا حرام ہے؟
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
موضوع: کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
کیا حقہ کا پانی ناپاک ہوتا ہے؟
سوال: کیا حقے کا پانی پاک ہوتا ہے؟
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آمدِ رمضان کے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہے کہ جس نے سب سے پہلے کسی کو رمضان کی مبارک باد دی، اس پر جنت واجب ہو جائے گی۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ اور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟