
کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟
موضوع: نابالغ کی قسم کا حکم
طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا
جواب: حکم یہی ہے کہ اَجنبیوں سے پردہ کرنے کے لئے بوقت ضرورت چہرے کے سامنے چہرے سے جُدا کسی چیز کی آڑ کرلے مثلاً گتاوغیرہ یا ہاتھ والا پنکھا چہرے کے سامنے رک...
کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: حکم نہیں ہے اورنمازیں درست رہیں۔ فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’أما الخطأ في الإعراب إذا لم يغير المعنى لا تفسد الصلاة عند الكل كما لو ۔۔۔ قرأ الحمد لله ر...
سنتیں توڑ دینے سے قضا لازم ہوتی ہے؟
سوال: نفل نماز شروع کرنے کے بعد توڑ دیں تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔کیا سنتوں کا بھی یہی حکم ہے؟
کیا ایک ساتھ تین شادیوں کا پروگرام کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک فیملی دوبیٹا اور ایک بیٹی کا اکھٹے شادی کا پروگرام کرانا چاہیں تو کیا اس کی کوئی ممانعت ہے اکثر لوگوں میں ایک بات مشہور ہے کہ اکھٹے تین شادی کا پروگرام نہیں کرنا چاہیے اس سے رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ،بندش ہوجاتی ہے ،شادی کامیاب نہیں ہوتی ۔دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا تین شادیوں کا اکٹھا پروگرام کرنا درست ہے؟ سائل:شمشاد قیصر(اورنگی ٹاؤن)
حضور ﷺ کا نام مبارک سن کر درود شریف پڑھنا
سوال: رسول اللہ یا آقا کہنے سے بھی درودِ شریف واجب ہوگا یا صرف اسم گرامی محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمکہنے یا سننے سے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہوتا ہے؟ سائل :سلمان ہاشمی قادری
حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟
نابالغ بچے کا بے وضو قرآنِ پاک چھونا کیسا ؟
موضوع: نابالغ بچہ بے وضو قرآن پاک چھو سکتا ہے؟