
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟
جواب: رکھناواجب ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
کیا نیٹ یا فون کے ذریعے نکاح ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نیٹ یاٹیلی فون کے ذریعے نکاح کرنے کی شریعت میں کیاحیثیت ہے؟ سائل:مولانامحمدعبداللہ عطاری(علی گارڈن،فیصل آباد)
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟
عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)
امام صاحب نے عشاکےفرض بھولے سے بے وضو پڑھائے،توکیا وتربھی واپس پڑھنے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں امام صاحب نے عشاء کی نماز پڑھائی،فرضوں سے فارغ ہونے کے بعد لوگوں نے سنتیں ادا کر لی ،اور کچھ لوگ وتر بھی ادا کر چکے تھے ،اور کچھ ابھی ادا کر رہے تھے ،اچانک امام صاحب نے کہا کہ فرض بھولے سے بے وضو ہونے کی حالت میں ادا کئے گئے ہیں ،لہذاان کو دوبارہ ادا کیا جائے گا ،سارے مقتدیوں نےامام صاحب کے ساتھ دوبارہ فرض ادا کئے ،فرضوں کے بعد امام صاحب نے اعلان کیا کہ سنتیں اور وتر دوہرانے کی ضرورت نہیں ،اس پر کچھ لوگوں نے اختلاف کیا کہ سنتیں اور وتر دوبارہ ادا کرنے پڑیں گے ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کس کا قول درست ہے؟
کیا سوتیلی والدہ کی بہن سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ محمدارشاد نے صغرہ بی بی سے نکاح کیا،ان کے ہاں ایک بیٹاہواجس کانام محمد نواب ہے ۔پھرمحمدارشادنے صغرہ کوطلاق دیدی ،اورزینب سے نکاح کیا۔اب محمدارشاداپنے بیٹے محمدنواب کانکاح اپنی زوجہ زینب کی بہن سے کرنا چاہتاہے ،کیا محمدنواب کانکاح اپنی سوتیلی والدہ( زینب ) کی بہن سے کرناجائزہے ؟ سائل:محبوب احمد(متعلم جامعہ ہجویرہ داتادربار،لاہور)
کیا فرضوں کی تیسری ،چوتھی رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟
جواب: نامکروہ تنزیہی ہے کہ نہ ملانا بہتر،اگر ملالی تو نماز ہو جائے گی مگر خلاف اولی ہوگی جبکہ سجدہ سہو واجبات نماز میں سے کسی واجب کے سہواً ترک سے لازم آتا ...