
عمامہ میں کتنے شملے چھوڑناسنت ہے؟ |
مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ |
مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Sar:5184-1 |
تاریخ اجراء:13محرم الحرام1438ھ/15اکتوبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمامہ میں
کتنے شملے چھوڑناسنت ہے یعنی ایک یادو؟ سائل:محمدرضوان عطاری(فیصل آباد) |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
عمامہ میں ایک یادوشملے چھوڑنا،دونوں سنت ہے لیکن ایک بالشت سے کم نہیں ہوناچاہیے،اوربالکل نہ چھوڑناخلافِ سنت ہے۔ سنت ہے۔ چاہیے سنت ہے۔ چاہیے سنت چاہیے،اوربالکل نہ نہ نہ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |