سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 1523 results

561

شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟

جواب: قرآن و حدیث میں بہت واضح طور پر بیان ہوئی ہے، یہی ناسور ہمارے معاشرے کے بعض افراد میں بھی پایا جاتا ہے اور وہ مختلف حیلے بہانوں سے جن پر زور چلتا ہے، ...

561
562

پیدل حج پر جانا زیادہ ثواب کا باعث ہے

سوال: کیا پیدل حج پر جانے سے زیادہ ثواب ملتا ہے؟

562
563

اللہ کی راہ میں صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے، یہ بڑھنا دنیا میں ہوگا یا آخرت میں ؟

جواب: ثواب بڑھتا ہے ۔ کسی نے سارا مال اللہ پاک کی راہ میں خرچ کر دیا تو ممکن ہے کہ دنیا میں اس سے بڑھ کرکسی بھی جائز طریقے مثلاً:ہبہ ، وراثت وغیرہ کے...

563
564

قربانی واجب ہے یا سنت؟ ایک اعتراض کا جواب

جواب: قرآن و حدیث میں متعدد دلائل موجود ہیں، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: قربانی کے لئے امر کاصیغہ : قرآنِ کریم و احادیثِ طیبہ میں قربانی کے لیے امر (ح...

564
565

کیا مسجد یا گھر میں یا محمد لکھنا جائز ہے؟

جواب: قرآن پاک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کواس طرح پکارنےسےمنع کیاگیاہے،جیسےہم ایک دوسرےکواس کا نام لےکرپکارتےہیں ۔ لہذا’’یامحمد‘‘کہنےکی بجائےیارسول ...

565
566

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

سوال: ہماری جامع مسجد کئی سالوں سے قائم ہے،کچھ عرصہ قبل تقریباً دو سال پہلے مسجد میں لینٹر ڈالنے کے لیے اور کچھ اس کے احاطے کو مزید بڑھانے کے لیے اس کی دوبارہ تعمیر کی گئی، اس وقت انتظامیہ میں سے ہی ایک شخص نے اس مسجد کی دوسری منزل کو( جو کہ عینِ مسجد ہے ) مدرسہ میں تبدیل کر دیا، وہاں واش روم، وضو خانہ، وغیرہ بنا کر عورتوں کے لیے تعلیمِ قرآن کا سلسلہ شروع کر دیا، اب روزانہ بعدِ فجر وہاں خواتین بالغہ، نابالغہ، شادی شدہ، غیر شادی شدہ پڑھنے کے لیے آتی ہیں، انہیں پڑھانے کے لیے بھی خاتون ہی مقرر ہیں۔اس اوپر والی منزل کا دروازہ اور سیڑھیاں مسجد سے باہر کر دیا گیا، یعنی اس کا لنک مسجد سے ختم کر دیا گیا، کلاس مکمل ہونے کے بعد اسے تالا لگا دیا جاتا ہے، وہاں مردوں کی جماعت بھی قائم نہیں کی جاتی، یعنی اوپر والا پورشن مکمل طور پر بطورِ مدرسہ استعمال کیا جاتا ہے ہماری مسجد کے اکثر نمازی اس عمل کی مخالفت بھی کرتے ہیں، جس سے مسجد میں فتنہ و فساد بھی پیدا ہو رہا ہے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ (1) کیا عینِ مسجد پر مدرسہ تعمیر ہو سکتا ہے اور اس کے لیے مسجد کے اوپر واش روم اور وضو خانہ بن سکتا ہے؟ (2) واقف نے جب جگہ وقف کی تھی، تو مسجد کے ساتھ کچھ معین جگہ مدرسہ کے لیے بھی وقف کی تھی، کافی عرصہ وہ جگہ خالی پڑی رہی، پھر امام صاحب کی رہائش کی ضرورت درپیش تھی، تو وہاں امام صاحب کو مکان بنا کر دے دیا گیا، اب نئے امام صاحب کا اپنا گھر قریب ہے، تو وہ اس رہائش کو استعمال نہیں کر رہے، گھر چلے جاتے ہیں، مسجد انتظامیہ نے اس مکان کو کرایہ پر دے دیا،کیا مدرسہ کے لیے وقف جگہ پر امام صاحب کی رہائش بنا سکتے ہیں اور پھر وقتی ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اسے کرائے پر دے سکتے ہیں؟ (3) اگر مسجد کے اوپر مدرسہ نہیں بن سکتا، تو کیا مدرسے کی جگہ جہاں امام صاحب کی رہائش بناد ی گئی، اسے مدرسہ میں تبدیل کر کے وہاں عورتوں کا مدرسہ منتقل کیا جا سکتاہے ؟

566
567

کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟

سوال: کیا بیوی پر خرچ کیا جائے توا س کا ثواب شوہر کو ملتا ہے ؟

567
568

سنت مؤکدہ میں قیام کاحکم

جواب: ثواب کم ہوجاتاہے ۔ در مختار میں ہے” من فرائضها۔۔۔ القيام۔۔۔ (في فرض) وملحق به كنذر وسنة فجر في الأصح“ ترجمہ:فرض نماز،اور اس کے ساتھ لاحق مثلاً منت...

568
569

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

جواب: ثواب ہے، اور اگر کوئی انہیں چھوڑ دے، چاہے عادتاً ہی کیوں نہ ہو، تو اس پر کوئی ملامت یا پکڑ نہیں۔ اب سوال کا جواب یہ ہے کہ سوال میں بیان کردہ حدیث ...

569
570

لواطت کو جائز یا ثواب کا کام سمجھنا - دار الافتاء اہلسنت

سوال: اگر کوئی شخص لواطت کو جائز بلکہ ثواب کا کام سمجھے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟

570