
شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟
جواب: صفحہ141،دار الکتب العلمیہ،بیروت) اگر عورت کا مہر معجل شوہر نے ادا کردیاہو،تو عورت شوہر کے تابع ہوگی،ورنہ نہیں،چنانچہ تنویر الابصار مع درمختار میں...
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: صفحہ 711، المكتب الإسلامي ، بيروت) مرآۃ المناجیح میں اس کے تحت ہے" بے حد وبے شمار خطاؤں سے مراد گناہ صغیرہ ہیں جو حقوق اﷲ کے متعلق ہوں،حقوق شرعیہ...
اجنبی مردکاعورت کی میت قبرمیں اتارنا
جواب: کریں اور یہ بھی نہ ہوں، تو پرہیزگار مسلمان قبر میں اتاردیں۔نیزعورت کے جنازے میں مزید یہ احتیاط بھی کی جائے گی کہ اس کے جنازے کی چارپائی کسی کپڑے سے چُ...
امام کے پیچھے مقتدی کہاں تک التحیات پڑھے گا؟؟
جواب: چھوڑ دے۔؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب فرماتے ہیں:”ہر صورت میں پوری کرلے اگرچہ اس میں کتنی ہی دیر ہوجائےلان التشھد واجب۔“ (فتاوی رضویہ، ج 07، ص 52، رضا ف...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔
فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟
جواب: صفحہ 362،361، دار المعرفۃ، بیروت) رد المحتار علی الدر المختار میں ہے: ’’تأخيره إلى هذا الحد عذر جاء من قبل غير صاحب الحق، فينبغي أن يقال يتيمم و ي...
جواب: چھوڑنا گناہ ہے، لہذا اُس شخص پر لازم ہوگا کہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں صدقِ دل سے توبہ کرے ۔ جمعہ کے فرضوں کے بعد والی چار رکعت کے بعد جو دو سنت ہیں ...
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
جواب: صفحہ 366، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) مصنف ابن ابی شیبہ، جامع الاحادیث للسیوطی، کنزالعمال،سنن الکبرٰی للبیہقی اور سنن دار قطنی میں ہے: واللفظ للآخر:...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: صفحہ نمبر33قدیمی کتب خانہ کراچی) امام نووی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں : ”مما تعم به البلوى الدم الباقي على اللحم وعظامه وقل من تعرض له من أصحاب...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: چھوڑا ہو تو اس کا قرض اس کے ترکے سے ادا کیا جائے گا۔ جب کسی کا انتقال(Death) ہوجائے تو پہلے تین چیزیں اس کے مال و اسباب سے پوری کی جائیں گی(1)سب سے پہ...