سرچ کریں

Displaying 5741 to 5750 out of 6979 results

5741

جانورکی ہڈی کھانا کیسا ہے ؟

سوال: ہڈی کھانے کا کیا حکم ہے؟ اگر منع ہےتو جو لوگ نرم ہڈی کھلاتے ہیں اور اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ان کا کیا حکم ہے؟

5741
5743

سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہوں، ہم لوگوں کا کام کرتے ہیں، تو ہماری اجرت لوگوں کے پاس ادھار رہتی ہے، کچھ مل جاتی ہے اور کچھ کافی عرصہ تک نہیں ملتی، تو جو لوگوں کے پاس ادھار ہو گی، اس پر زکوۃ کا کیا حکم لگے گا؟

5743
5745

وہیل چیئر پر صفا و مروی کے درمیان سعی کرنے کا حکم

سوال: عمرہ کرتے ہوئے الیکٹرانک وہیل چیئر پہ بیٹھ کر سعی کرنے کا کیا حکم ہے؟

5745
5747

احرام کی حالت میں کاکروچ کو مارنے کا حکم

سوال: احرام کی حالت میں کاکروچ کو مار دیا، تو کیا حکم ہو گا ؟

5747
5748

شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟

5748
5749

غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا

سوال: کوئی غیر مسلم اپنی مرضی سے اپنا گھر Heavy Deposit (گروی) پر دے تو اس کا کیا حکم ہے؟

5749