
بادلوں میں گرج چمک پیدا ہونے کا سبب
جواب: وقت کیا کرنا چاہئے۔ احادیث میں آیا ہے کہ ایسی صورتحال میں حضور سید عالم صلی اللہ علیہ و سلم مختلف قسم کی دعا ئیں مانگا کرتے، لہذا اس وقت ہمیں بھی یہی ...
قرض وقت پر واپس نہ کرنے کی وجہ سے نقصان لینے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تین ماہ پہلے میرے ایک دوست کی والدہ نے مجھ سے پندرہ لاکھ روپے لئے جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ ہم نے کچھ مشینیں اپنے کاروباری معاملات کے لیے ڈسکاؤنٹ پر منگوائی ہیں جس کی وجہ سے پندرہ لاکھ روپے کی اشد ضرورت ہے ، آپ ہمیں دے دیں بطور ضمانت آپ ہمارے فلیٹ کی فائل رکھ لیں جس کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ چاہیں تو آپ یہ فلیٹ رکھ لیجئے گا باقی رقم آپ بلڈر کو ادا کر دیجئے گا جس پر میں نے صاف منع کر دیا کہ فلیٹ سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے ، میں آپ کو رقم دے رہا ہوں، تین ماہ بعد رقم ہی واپس لوں گا اور میں نے کوئی فائل وغیرہ بطور ضمانت بھی نہیں رکھی تو انہوں نے کہا ٹھیک ہے ہم آپ کو تین ماہ بعد اصل رقم کے ساتھ کچھ نہ کچھ نفع بطور مٹھائی آپکو دیں گے ( نفع کی رقم طے نہیں کی گئی کہیں سود کے زمرے میں نہ آئے) جب ادائیگی کا وقت نزدیک آیا تو میں نے پیغام بھیجا کہ میری رقم وقت پر مل جائے گی؟ جس پر مجھے یقین دہانی کروائی کہ رقم مقررہ وقت پر ادا کر دی جائے گی۔ اس کے بھروسے میں نے ایک پلاٹ کا سودا کیا اور بیعانہ کی مد میں ایک لاکھ روپے دے دئیے پھر جب مقررہ وقت پر میں نے اپنی رقم واپس لینے کے لیے ان سے تقاضہ کیا تو انہوں نے مجھ سے ایک ماہ کا وقت مزید مانگ لیا اور میری رقم ادا نہیں کی جس کی وجہ سے دوسری جگہ دیا گیا ایڈوانس ضائع ہو گیا ۔ میں نے ان سے کہا : میری جو رقم آپ کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے یہ آپ ادا کریں تو ان کا کہنا ہے کہ یہ تو سود میں آجائے گا آپ بھی اس سے بچیں اور ہمیں بھی سودی معاملات میں نہ لائیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ سارا معاملہ سود ہوگا ؟ کیا میرے مطالبہ کے بغیر جو رقم وہ اپنی خوشی سے دیں گی وہ بھی سود کے زمرے میں آئے گی ؟ کیا میں اضافی رقم کے بجائے کسی اور چیز کی ڈیمانڈ کر سکتا ہوں مثلاً کوئی بائیک یا دیگر اشیاء؟ واضح رہے مجھ سے رقم انہوں نے اپنے پارلر اور جم کی مشینری ٪50 ڈسکاؤنٹ پر خریدنے کے لیے لی تھی تو کیا اس سے ہونے والے نفع میں میرا حصہ جائز ہے ؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیں۔
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: وقت میں پڑھو اور فلاں فلاں وقت میں نہ پڑھو۔ مطلق(یعنی جس میں اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کوئی قید نہیں، ایسے حکم) پر عمل کرنے کے ح...
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: نیت سے پڑھیں کہ ظہر کی سب سے آخری نماز ،جس کا وقت پا یا اورابھی تک ادا نہیں کی ،اسے پڑھ رہا ہوں اور بہتر یہ ہے کہ جمعہ کے بعد چار سنتیں پڑھنے کے بعد ظ...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: نیت کیے، کسی فقیرِ شرعی کو دیدے۔ حیوانات کے متعلق اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَ مَا مِنْ دَآبَّةٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا طٰٓىٕرٍ یَّطِیْرُ بِجَنَاح...
حاجی کے لیے عرفہ کا روزہ رکھنے کا حکم
جواب: روزے كے بہت فضائل بیان ہوئے ہیں، لیکن عام حاجی کے لیے یوم ِعرفہ کا روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی ہے کیونکہ حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم ن...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: نیت سے لقطہ کی حفاظت کرے یااسے صدقہ کردے، پھر اگر مالک آگیا اور اس نے صدقہ کو جائز کر دیا ، تو اسے ثواب ملے گا اور اگرمالک صدقہ کرنا ،جائز قرار نہ دے ...
این جی آر ( NGR) کمپنی میں انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: نیت کے کسی شرعی فقیر یعنی مستحق زکوۃ شخص کو دے اور اس ناپاک مال سے جان چھڑائے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ مذکورہ کمپنی میں انویسٹ کرنے کے لئے جو رقم د...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: نیت ہو، تو قرآن کریم پڑھ سکتا ہے۔(المحیط البرھانی، ج5،ص311،دار الکتب العلمیہ، بیروت) ایک اور مقام پہ فرماتے ہیں :”ان قراء ۃ القرآن فی المقبرۃ ...