سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 2410 results

571

عبدان کا معنی اورعبدان نام رکھنا کیسا؟

سوال: اللہ پاک نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے، ہم نے گھر والوں کے مشورے سے جو نام رکھا ہے وہ" عبدان"ہے، اس کا گوگل پر معنی دیکھا تووہاں یہ ملاکہ یہ عبد سے نکلا ہے، معنی ہے:" عبادت گزار"شاید اس نام کے بارے میں گھر میں کچھ اختلاف ہوگیا ہے ، جب ہم نے کسی مفتی صاحب یا ناموں والی کتاب کی طرف رجوع کیاتو اس نام کی طرف کوئی رجحان نہیں پایا ، آپ بتائیں کہ کیا عبدان نام رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے ؟

571
572

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: مسلمان غیر فاسق کے اخبار سے معلوم ہو اور یہاں دونوں امر متحقق نہیں۔ملخصا“( فتاوی رضویہ، جلد 22، صفحہ 153تا 154، برکات رضا پوربندر) سیم سنگ کمپنی ج...

572
573

کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غیر مسلم ممالک میں عام طور پر چھوٹی چھوٹی لائٹوں والی لڑیاں (ایل ای ڈی لائٹس) کرسمس پر بھی استعمال ہوتی ہیں، کیا مسلمان کے لیے میلاد یا دیگر ایونٹس پر انہیں لگانا جائز ہے؟

573
575

عیسی نام کا مطلب اور عیسی نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عیسی نام کا مطلب کیاہے ؟ میں نے سنا ہے کہ عیسی نام بہت طاقتور ہے،اس لیے جس بچے کا نام عیسی رکھا جائے ،وہ کمزور یا بیمار ہو جاتا ہے ،مجھے عیسی نام رکھنے کا شرعی حکم بیان کردیں ۔

575
576

واقعہ معراج النبی و قرآن و حدیث کی روشنی میں شب معراج کی حقیقت

جواب: نامفتی صدر الافاضل محمدنعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمۃ تحریرفرماتے ہیں :”حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا بیت المقدس تک شب کے چھوٹے حصّہ میں ...

576
577

سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟

جواب: مسلمان احتراماً یہ لفظ حضور سیّدِ عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدونوں نواسوں ،امام حسن و امام حسین رضی اللہ عنہماکی اولاد پاک کے لیے بولتے ہیں۔ نیز ا...

577
578

وہاب علی نام رکھنا کیسا؟

سوال: بچے کا نام "وہاب علی" رکھنا کیسا ہے؟

578
580

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟

580