سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 7346 results

571

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

571
572

زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

سوال: ہم دو بھائیوں نے اپنی وراثتی زمین بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم آپس میں تقسیم کر لی ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں اس رقم سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار کروں۔ جب لوگوں کو میرے ارادے کے متعلق معلوم ہوا، تو کہنے لگے کہ سنی سنائی بات ہے کہ زمین کو نہیں بیچنا چاہیے۔ اس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں کہ میں اپنا کاروبار شروع کر وں یا نہیں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیے کہ اس بات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

572
573

ضماد نام کا مطلب اور ضماد نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر لگایا جائے۔ مرہم پٹی۔ پلاسٹر جو ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے کے لئے چڑھایا جائے " ۔ چنانچہ قاموس الوحید میں ہے: " الضماد: عورت کی بیک وقت دو مردوں سے دو...

573
574

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔

574
575

قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا

سوال: قسطوں پر کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

575
576

عفان نام کا مطلب اورعفان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پر نام رکھنا چاہیےچنانچہ کنز العمال میں ہے:”تسموا بأسماء الأنبياء۔۔۔ تسموا بخياركم “ ترجمہ:انبیاء کے نام پر نام رکھو، نیک لوگوں کے نام پر نام رکھو۔ (ک...

576
577

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)ہمارے ہاں میراث میں بہنوں کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ سارا مال بھائی ہی لے لیتے ہیں ، ایسا کرنا کیساہے؟ (2)اگر کسی کے ہاں بہنیں مطالبہ نہ کرتی ہوں اور نہ ہی بہنوں کو دینے کا رواج ہو ، تو کیا اس رسم و رواج پر عمل کیا جا سکتا ہے ؟ (3)اگر بہنیں اپنا حصہ معاف کر دیں اور بھائیوں کو کہہ دیں کہ ہم نے اپنا حصہ نہیں لینا ، تو کیا حکم ہے ؟ (4)اگر بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو ہبہ کرنا چاہیں ، تو کیا طریقہ کار ہے ؟ (5)اگر بہنیں بھائیوں کو ہبہ کردیں ، تو کیا اس ہبہ سے رجوع کر سکتی ہیں ؟

577
578

یمنہ کا مطلب اور یمنہ نام رکھنا کیسا؟

جواب: پر زبر کے ساتھ )کا معنی ہے:"دائیں جانب،یمنی چادروں کی ایک قسم۔"اور "یُمنہ"(یعنی یاء پر پیش کے ساتھ )کا معنی ہے:"یمنی چادروں کی ایک قسم۔"دونوں اعتبار س...

578
579

غزہ نام کا مطلب اور غزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بیٹی کا نام "غزہ " رکھنا کیسا ہے؟ (فلسطین کے شہر غزہ کے نام پر)

579
580

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: پرمشتمل ہے، کہ اس صورت میں اتنے عرصے کانفع جودوسرے شریک کی ملک ہے وہ ضبط کیاجارہاہے ،تو یہ تعزیربالمال ہے اورتعزیربالمال جائزنہیں، تواس کی شرط رکھنابھ...

580