
غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا
جواب: ہے؟" آپ نے جواباً فرمایا: "حربی کفار کو نہ فاتحہ کی شیرینی دینی درست نہ غیر فاتحہ کی۔" (فتاویٰ مصطفویہ، جلد 1، صفحہ453، شبیر برادرز: لاہور) وَ اللہُ ...
قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا
جواب: نمازعیدسے واپسی پر قربانی کے جانورکی کلیجی تناول فرماتے تھے۔ سنن ابن ماجہ میں ہے"عن عبد الله بن عمر أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال: أحلت لنا مي...
انگوٹھی کے حمل پر اثرات سے متعلق تفصیل
سوال: کیا گھر میں کسی کے ہاتھ میں انگوٹھی ہونے سے حمل پہ کچھ اثر ہوتا ہے؟ گھر والے سب کو منع کر رہے ہیں کہ کوئی بھی چاندی کی یا کسی اور دھات کی انگوٹھی نہ پہنے کہ اس سے حمل میں نقصان ہوگا۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
”حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد“کا شرعی حکم
سوال: اس شعر کاکیا حکم ہے؟ حقا کہ خداوند دو عالم ہے محمد آخر ہے مگر سب سے مقدم ہے محمد
موضوع: اجتہادی خطا کا کیا مطلب ہے؟
جوں کا خون پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟
سوال: کیا جوں کا خون پاک ہوتا ہے؟ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ نا پاک ہو تا ہے۔
گاڑی ادھار بیچ کر واپس خریدنا جائز ہے یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ایک شوروم سے گاڑی ادھارمیں خریدتاہے اوروہی گاڑی دوسرے شخص کونقدیاادھارمیں بیچ دیتاہے۔پھردوسرا شخص وہی گاڑی اسی شوروم والے کوجس سے زیدنے خریدی تھی،بیچ دیتاہے۔جبکہ ابھی زیدنے شوروم والے کوپوری ادائیگی نہیں کی ہے۔توکیاشوروم والے کااس طرح معاملہ کرناصحیح ہے؟