سرچ کریں

Displaying 5871 to 5880 out of 7112 results

5871

عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟

جواب: نہیں پڑھ سکتیں، کیونکہ حکم شرعی یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے مخصوص ایام میں کسی فضیلت اور مقصد کے حصول کیلئے بطور وظیفہ کے قرآ نی آیات پڑھنا بھی شرعاً جا...

5871
5872

احتلام ہو، لیکن منی کے صرف دو تین قطرے نکلیں تو غسل لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

5872
5873

اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم

سوال: ایک سودی بینک نے ایک کرنٹ اکاؤنٹ پر ایک سہولت نکالی ہے کہ اگر کسٹمرمذکورہ اکاؤنٹ میں ماہانہ بنیاد پر کم از کم 10 ہزار روپےرکھے اور اسی اکاونٹ کے ذریعے کے الیکٹرک کا بل ادا کرے گا تو اس کو 2000 روپے تک کیش بیک ملے گا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سہولت کو حاصل کرنا، جائز ہے ؟اس کی تفصیل بینک نے اپنی ویب سائٹ پر بھی بیان کی ہوئی ہے ۔

5873
5874

کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے چچا زاد بھائی ،میری بہن کی بیٹی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں ہم سب بھی راضی ہیں وہ بھی راضی ہیں لیکن خاندان والے کہتے ہیں کہ چچازاد بہن کی بیٹی گویا کہ اپنی بھانجی کی طرح ہوئی لہذایہ نکاح نہیں ہوگا آپ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:محمدیوسف عطاری (رنچھوڑلائن، کراچی)

5874
5875

کیا انبیائے کرام سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟

جواب: نہیں ہوئے۔ جیساکہ مسامرہ میں ہے:”و الاصح ان الانبیاء علیھم الصلاۃ والسلام لایسالون فی قبورھم ولا اطفال المومنین اما الانبیاء فلانّہ قد ورد ان بعض صال...

5875
5876

کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟

جواب: نہ جائے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...

5876
5877

زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کرلی اب کیا حکم ہے؟

سوال: میں نے دوسری شادی کی ہے جس کے 4 دن بعد پتہ چلا کہ یہ شادی میں نے پہلی بیوی کی بھانجی سے کر لی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے جبکہ ہم میں میاں بیوی والا تعلق بھی قائم ہو چکا ہے ۔نیز اب میں کس کو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں ؟ نوٹ : دوسری شادی 6 سال بعد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے کی ہے اور پہلی بیوی بھی نکاح میں ہے۔

5877
5878

مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مریض بیٹھ کر نماز نہ پڑھ سکتا ہو تو لیٹ کر نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہے ؟

5878
5879

نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم

جواب: نہ ہو بلکہ بھول سے ہو تو گناہ نہیں ، دونوں صورتوں میں نماز واجب الاعادہ نہیں ہے ، نماز ادا ہوگئی ، قرآن ترتیب کے ساتھ پڑھنا تلاوت کے واجبات میں سے ہے...

5879
5880

مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)

5880