
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: فروخت کرنااور اس پرقرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم لینا شرعاجائز ہےکہ یہ رقم تحفہ اور انعام ہے، یہ جوا اور سود نہیں ہےاور سود کے حکم میں بھی نہیں ...
جواب: فروخت ناجائز و باطل ہے ۔ ثانیاً:اگر اسے مال تسلیم کر بھی لیا جائے، تو بھی یہاں کارڈ خریدنا مقصود نہیں ہوتا، بلکہ مقصود ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا ہوتا ہے۔...
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
جواب: فروخت کی جائے توکوئی حرج نہیں کیونکہ اجارہ کا انعقاد مکان کی منفعت پر ہواہے، اسی وجہ سے اجرت محض سونپنے سے ہی لازم ہوجاتی ہے اور اس میں کوئی گناہ نہیں...
مکان کی پیمنٹ ذمہ پر لازم ہو، تو زکوٰۃ کس طرح نکالی جائے گی؟
سوال: میرے والد صاحب نے اپنا گھر فروخت کر دیا ہے اور اس کی مکمل قیمت وصول کر لی ہے، قیمت وصول کرنے کے بعد والد صاحب نےنئے گھر کا سودا کر کے، اس کا بیعانہ بھی دے دیا ہے، لیکن ابھی تک نہ تو مکان پر قبضہ لیا ہےاور نہ ہی رجسٹری کروائی ہے، مکان پر قبضہ اور بقیہ رقم کی ادائیگی کا وقت رمضان المبارک کے بعد کا طے ہوا ہے۔ میرے والد صاحبِ نصاب بھی ہیں اور ان کا نصاب کا سال 27 رمضان المبارک کو مکمل ہوتا ہے، تو اب جو رقم مکان بیچ کر حاصل ہوئی تھی وہ والد صاحب نے رمضان المبارک کے بعد دوسرے مکان کی قیمت کے طور پر ادا کرنی ہے، تو کیا سال پورا ہونے کے وقت اس رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
نقد اور اُدھار کے ریٹ میں فرق رکھنا
جواب: فروخت میں چند چیزوں کا لحاظ ضروری ہے، پہلی یہ کہ شروع ہی میں طے کر لیا جائے کہ سود ا نقد ہے یا ادھار، دوسری یہ کہ ادھار کی صورت میں ادائیگی کی مدت بھی...
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: حکم بھی منسوخ ہو گیا۔ پھر نہ صرف یہ بلکہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام خود لکڑی کے پیالے میں (پانی، نبیذ، دودھ اور شہد وغیرہ) مشروبات نوش فرمایا کرتے تھے، ...
جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم
جواب: فروخت)کو،ریشم کو،شراب کواورگانے بجانے کے آلات کوحلال سمجھیں گے۔(صحیح البخاری،ج7،ص106،دارطوق النجاۃ) سبل الھدی والرشادمیں ہے :”الصواب أنہ من ال...
ایپ (app) کے ذریعے چہرہ بگاڑنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کچھ ایپس(apps) ایسی آئی ہیں ،ان میں انسانی تصویر میں تبدیلی کی جاتی ہے ،اس کے حوالے سے درج ذیل صورتوں کاجواب مطلوب ہے : (1)بسااوقات تصویر کے اعضا میں مختلف اندازسے تبدیلی کردی جاتی ہے،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟ (2)اوربسااوقات نوجوان کی تصویرکوبڑھاپے کی صورت دے دی جاتی ہے ،اس کاشرعی حکم کیاہے ؟
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم پلاٹ مکان وغیرہ فروخت کر دیتے ہیں اور رجسٹری بعد میں کرانے کا وعدہ کرتے ہیں پھر جب رجسٹری کرانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو ہم مٹھائی کے نام پر خریدار سے کچھ نہ کچھ رقم وصول کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے لئے مٹھائی کے نام پر یہ رقم وصول کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اگر کوئی رقم نہیں دیتا تو پھر رجسٹری میں ٹال مٹول کرتے ہیں اور مٹھائی کی رقم وصول ہونے کی صورت میں ہی رجسٹری کرا کے دیتے ہیں۔