
مکان وغیرہ میں بوقت پیشاب قبلہ رخ ہونا
جواب: ویے پر بیٹھیں تاکہ قبلے کو رخ یا پیٹھ ہونے کا امکان ہی نہ رہے ۔ نیز گھر وغیرہ میں W.C. اورکموڈبھی قبلہ رخ نہ بنائے جائیں اور اگر اس طرح بنے ہوں کہ قبل...
عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ
جواب: ویز فرمایا، اور کافر کی بیماری کی شفا ناپاک چیز میں ہو اور مؤمن کیلئے اُس میں شفا نہ ہو،اس میں کوئی بعید بات نہیں ،ایسا ہوسکتا ہے۔ (2)جہاں تک قبی...
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: وی رضویہ جلد8،صفحہ270، مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن، لاہور) سید ی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن لکھتے ہیں:"جو مقیم ہو اور وہ دس دس پان...
آن لائن خریداری پر ملنے والے ڈسکاؤنٹ کوپن (Coupon) کی شرعی حیثیت اور متعلقہ مسائل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل مختلف آن لائن پلیٹ فارمز (جیسے دراز Daraz، ٹیمو Temuوغیرہ)پر شاپنگ کرنے کی صورت میں مختلف اوقات میں مختلف اقسام کے ڈِسکاؤنٹ کوپنز (Coupons) ملتے ہیں ۔ کوپن کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم کی طرف سے آفرہوتی ہے اگر آپ ہمارے پلیٹ فارم سے ایک مخصوص رقم تک کی خریداری کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مقررہ رقم کا کوپن ملے گا ،جس سے آپ اگلی خریداری پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں ، کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ سے پہلے اگر تین دن کے اندر اندرہم سے دوبارہ کوئی خریداری کریں گے، تو اس کوپن پر لکھا ہوا کوڈ استعمال کرنے پر آپ کو اس خریداری پر ڈسکاؤنٹ مل جائے گا۔کوپن کی ایکسپائری ڈیٹ کبھی تین دن اور کبھی ایک ہفتہ بھی ہوتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ میری فیملی میں سے کوئی فرد مجھے کہتا ہے کہ آپ مجھے فلاں چیز فلاں آن لائن پلیٹ فارم سے منگوادیں، میں قیمت دیکھ کر اسےبتا دیتا ہوں کہ یہ چیز اتنے یورو کی مل رہی ہے۔ مثال کے طور پر اس چیز کی قیمت 30 یورو ہے ،تو جب میں وہ چیز 30 یورو کی خریدتا ہوں، تو اس خریداری پر کمپنی 10 یورو کا کوپن دیتی ہے۔اس کوپن کو میں رکھ لیتا ہوں اور پھر جب اپنی کوئی چیز خریدتا ہوں ،تو اس کوپن سےاس چیز کی قیمت پر ڈسکاؤنٹ حاصل کرلیتا ہوں۔میرا سوال یہ ہے کہ آیا یہ کوپن جوکہ میری آئی ڈی پر دیا جاتا ہے، میرا اسے اپنے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: ٹی دے چکو تو تم میں ایک شخص قبر کے سرہانے کھڑا ہو کر کہے: یا فلاں بن فلانہ (یعنی اس کا اور اس کی والدہ کا نام لے)وہ سنے گا اور جواب نہ دے گا پھر کہے...
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: ٹی یا کپڑا رکھ کر باقی چہرہ دھونا ہوگا اور آنکھ والے حصے پر پٹی یا کپڑے کے اوپر سے پانی کی دھار بہانی ہو گی لیکن اگر یہ بھی نقصان دے، تو پھر گیلے ہ...
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: ٹی سے تیمم کر لو ،تو اپنے چہروں اور ہاتھوں کا اس سے مسح کر لو۔اللہ نہیں چاہتا کہ تم پر کچھ تنگی رکھے،لیکن وہ یہ چاہتا ہے کہ تمہیں خوب پاک کر دے اور اپ...
جواب: ٹی کا وُضو خانہ ضَرور بنوائیے۔نیز یہ بھی یاد رہے کہ اگر بیسن باتھ روم میں ہو اور درمیان میں کوئی آڑ نہ ہو تو وہاں زبان سے ذکر وغیرہ کرنا منع ہے ۔ ...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: پر دَم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر ملتزم کو بوسہ دینے یا ہاتھ لگانے چلا گیا تو گناہ نہیں،مگر بہتر یہی ہے کہ بلا تاخیر سعی کر...
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: وی حج و عمرہ میں ایک سوال ہوا کہ ایک عورت عمرہ کرنے کے لیے گئی اور اسے مکہ میں داخل ہونے کے بعد عمرہ شروع کرنے سے پہلے حیض آگیا جس کی بناء پر وہ ع...