
بینک سے سودی لون لینے کے لئے کسی کو تیار کرنا
جواب: غیر بینک سے سودی قرض/لون لینا ناجائز و گناہ ہے اور اس کےلئے کسی کا ذہن بنانا،اس کو تیار کرنا بھی ناجائز ہے ۔ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں سود کی حر...
مرد کا غیر شرعی انگوٹھی بنانا اور بیچنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چاندی کی غیر شرعی انگوٹھی مثلاًمردانہ انگوٹھی کہ ساڑھے چار ماشے سے زائد وزن کی ہو یا دو نگ لگے ہوں بنانا اور بیچنا کیسا؟نیزایسی انگوٹھی پہن کر امامت کروانے والے کے پیچھے نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟
گیارہویں شریف میں ختم قادریہ کے پرچے پڑھنا کیسا
جواب: غیر اللہ کو مدد کے لیے پکارنے اور مدد مانگنے سے متعلق قرآن مجید میں ہے:﴿قَالَ مَنْ اَنْصَارِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-قَالَ الْحَوَارِیُّوْنَ نَحْنُ اَنْصَا...
LAM ایپ کے ذریعے چینل سبسکرائب اور ویڈیو لائک کرنے کی اجرت لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ LAM نام کی ایک ایپلیکشن (Application)ہے، جو انٹرنیٹ پر یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ سوشل میڈیا چینلز اور پیجزکی پروموشن کے لیے استعمال کی جاتی ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے: (1) سب سے پہلے LAM نامی ایپلیکشن (Application) کو ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے،پھر اس میں اپنا ایک اکاؤنٹ بنایا جاتا ہےاور یہ اکاؤنٹ مفت (Free)بنتا ہے۔ (2) اس کے مختلف پیکجز (Packages) ہوتے ہیں جو چار ہزار سے لے کر آٹھ لاکھ روپے تک ہوتے ہیں،نفع پیکج(package) کی مالیت کے اعتبار سے ہوتا ہے،جتنا مہنگا پیکج ہو گا، اتنا زیادہ نفع ہوگا، ان پیکجز میں سے کسی ایک پیکج کا خریدنا لازم ہے، وگرنہ آپ اس کےاجیر (employee)نہیں بن سکتے۔ LAM Application (3) کی طرف سے پیکج کی مالیت کے مطابق اجیر employee کو روزانہ چینلز اور ویڈیوز کے لنک دیےجاتے ہیں،اجیر نے اس چینل کو سبسکرائب (Subscribe)کرنا اور اس کی ویڈیو کو دیکھ کر لائک کر کے اس کا سکرین شارٹ ایپ میں شوکر دینا ہے،پھر اس کے پیکج کے مطابق اسکی انکم جنریٹ (Generate) ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ (4) LAM Application کو لوگوں میں عام کرنے اور زیادہ سے زیادہ افراد کو منسلک کرنے کے لئے نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بھی آپشن موجود ہے، جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ اجیر(employee)لنک کے ذریعہ نیا شخص اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے،اس کا کمیشن اجیر کو ملتا ہے، پھر یہ نیا شخص آگے کسی دوسرے شخص کو لنک کے ذریعہ اس ایپ میں ایڈ کرتا ہے، تو اس کا کمیشن پھر پہلے اجیر کو ملتا ہے،یونہی یہ سلسلہ آگے کئی افراد تک بڑھتا جاتا ہے،ہر شخص کو اس کی اجرت مکمل ملتی ہے اور اجیر کو کمیشن ملتا ہے۔
جواب: غیر مؤکدہ ہیں، لیکن ان کی اہمیت بھی کم نہیں ہے۔یونہی دو نفل مزید بھی پڑھنے چاہییں، الغرض یہ کہ جمعہ کی آخر کی دو سنتِ غیر مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑنے ک...
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اسکول والے بالغ بچیوں کو اسکول، ٹیوشن وغیرہ سے پکنک پرلے جائیں اور شرعی سفر ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: غیر محرم سے بات چیت کرنے سے منع فرمایا ہے اور منگیتر بھی غیر محرم ہے ، نکاح سے پہلے دونوں ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہیں ، ان کا ایک دوسرے سے بے تکلفی سے ...
حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟
جواب: غیر ہی وطن واپس آگئے، تو اس طرح رمی کے ترک ہونے کی وجہ سے ان پر دوسرا دم بھی لازم ہوگیا۔ یا درہے کہ دم کی ادائیگی حرم میں ہی کرنا ضروری ہے، غیر...
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
سوال: فقہ حنفی میں ولی کے بغیر نکاح ہوجاتا ہے تو لانکاح الا بولی(ولی کے بغیرنکاح نہیں) کا کیا جواب ہے؟
شرعی معذورشخص سنتیں اورنوافل اداکرے گایانہیں
جواب: غیر معذور کے ہیں کہ فرض و واجب تو ہر حال میں پڑھنے ہوں گے اور سنن مؤکدہ بغیر عذرِ شرعی ایک مرتبہ بھی چھوڑنے والا عتاب کا مستحق اور عادت بنا لینے والا ...