سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 3517 results

51

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

جواب: ابو بکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالیٰ عَنْہ نے غابہ کے مقام پران (یعنی حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالیٰ عَنْہَا) کو کھجوروں کے کچھ درخت ہبہ ( گفٹ ) ک...

51
52

اُدھار مال کی خرید و فروخت کرکے قیمت کا ادلا بدلا کرنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کپڑے کا ہول سیل کا کاروبار ہے۔ زید نے 50,000 روپے کا کپڑا بکر سے اُدھار خریدا ، اس کے بعد بکر کو بھی زید سے کچھ خریدنے کی ضرورت پیش آئی اور بکر نے 35,000 روپے کا کپڑا زید سے اُدھار خریدا۔ یہ دونوں سودے الگ الگ مال پر ہوئے جب ادائیگی کرنے کا وقت آیا تو زید نے 50,000 روپے میں سے 35,000 روپے منہا کرکے باقی 15,000 روپے بکر کو ادا کردئیے۔ کیا ایسا کرنا ، جائز ہے؟

52
53

قرض کے بدلے کرائے کے مکان میں رہائش دینا سود ہے یا نہیں؟

جواب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی فتوی نمبر: IEC-645 تاریخ اجراء:07محرم الحرام 1447ھ / 03 جولائی 2025ء...

53
54

گندم لینے کی شرط پر قرض دینا

جواب: بکر کو دس رپے دئیے اس شرط پر کہ آئندہ فصل میں فی روپیہ بیس سیر گندم لوں گا خصوصی شرط مذکور زید نے فصل مقررہ پر گندم وصول کئے فصل معین میں گندم فی ر...

54
55

عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟

جواب: بکر نے یہ جان بوجھ کر کہ ابھی عورت عدت میں ہے اس سے نکاح کرلیا تھا جب تو وہ نکاح نکاح ہی نہ ہوا زنا ہوا، تواس کے لئے اصلاً عدت نہیں اگرچہ بکر نے صدہ...

55
56

رقم انویسٹ کرنے کے ساتھ کام کرنے کی شرط پر مضاربت کا حکم

جواب: ابو محمد مفتی علی اصغر عطاری مدنی فتوی نمبر:IEC-232 تاریخ اجراء:21ذی القعدہ 1445ھ/29مئی 2024ء...

56
59

کسی کی جگہ پر بغیر اجازت مسجد بنانے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کا دو مرلے گھرتھا اس کے پیچھے بکر کا چار مرلے کا پلاٹ تھا ۔بکراپنی جگہ پر مسجد بنانا چاہتاتھااورزید کا مکان جو متصل ہے اس کو مسجد میں شامل کرنا چاہتا تھا۔ زید اپنا مکان بیچنا ہی نہیں چاہتاکیونکہ زید کو اس کے مکان کی قیمت کم دی جارہی تھی۔بکر کو اپنے چارمرلے والی جگہ کے لئے بھی راستہ گلی سے مل رہا تھا اور زید کے علاوہ بھی ایک پلاٹ اور ساتھ خالی پڑا تھا۔بکر نےزید کے والد کو ساڑھے چار لاکھ کی رقم دے کرجگہ خریدلی جبکہ اس جگہ کی قیمت اس سے زیادہ بنتی تھی۔ جب زید کو اس بات کا پتہ چلا کہ میرے والد کو پیسے دے کر میرا گھر خرید لیا گیا ہے تو زید نے فورا اس کا انکار کیا اور قانونی کاروائی کی کہ میں یہ جگہ بیچنے پر راضی نہیں۔بکر نے جگہ کی رقم دیتے ہی فورا زید کا سامان باہر نکال کر اس گھر کو ختم کردیا اور مسجد کی جگہ میں شامل کردیا۔زید کے گھر والی جگہ پر مسجد کے استنجاء خانے بنا دیئے ہیں۔شرع اس بارے میں کیا کہتی ہے ؟کیا یہ جگہ مسجد کی ہوگئی؟

59
60

مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ

جواب: ابو جحفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:" إن علیا رضی اللہ عنہ قال من السنۃ وضع الکف علی الکف فی الصلوٰۃ تحت السرۃ۔" ترجمہ:بے شک حضرت علی رضی اللہ تع...

60