
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: اجرت لینا ناجائز ہے اگرچہ دینے والا حلال مال سے اجرت دے رہا ہو ، جبکہ دوسری قسم کے کام کرنا اور ان کی اجرت لینا جائز ہے ۔باقی بیوٹی پارلر کے لیے جگہ ک...
جواب: اجرت سےمتعلق پورا ایک باب باندھا گیاہے جس میں کبار تابعین جیسا کہ حضرت امام ابن سیرین، حضرت عطاء ،حضرت ابراہیم اورحضرت حسن رحمۃاللہ تعالی علیھم بر...
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
سوال: میرا کام سافٹ ویئر انجینئرنگ کا ہے ،جس میں ہم مختلف ویب سائٹس بناتے ہیں،ابھی دفتر نے مجھ سے جُوئے والی ویب سائٹ بنانے کوکہا ہے۔ یہ ویب سائٹ ایسی ہوگی، جہاں ایک سے زیادہ لوگ ادائیگی کریں گےاور پیسے لگانے کے بعد سب گیم کھیلیں گے اور صرف ایک ہی فرد جیتنے والا ہوگا، باقی دوسرے لوگ وہاں پیسے کھو بیٹھیں گے یعنی وہ ویب سائٹ جُوا کھیلنے کے لیےہوگی،اس کے علاوہ اس کا کوئی اور مقصد و استعمال نہیں ہے،اس میں ویب سائٹ بنانے والی ہماری ٹیم کو بھی فائدہ ہوگا کہ وہ بھی لوگوں کی ادائیگی والی رقم میں سے کچھ فیصد اپنے لیے رکھیں گے۔ رہنمائی فرمائیں کیا ایسی ویب سائٹ بنانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے ؟
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: اجرت کے طورپرزمین کی پیداواران کے لیے مقررکررکھی ہےتوکیااب ہمیں اختیارہے کہ ہم کہیں کہ زمین ہمارے آباء واجدادکی ہی ملک ہے اوراس میں ہم جوچاہیں کریں ا...
رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے سرکاری ملازمت 12 لاکھ روپے میں خریدی اور اس کو پتہ نہیں تھا کہ یہ نوکری اس کا حق ہے یا نہیں، کیونکہ ملک میں اس نوکری کے حق دار اور غیر حق دار معلوم نہیں۔ اب اس شخص کے لیے وہ نوکری کرنا شرعاً جائز ہوگا یا نہیں؟ جبکہ وہ اپنی ڈیوٹی صحیح طور پر کررہا ہو اور اس سے ملنے والی اجرت حلال ہوگی؟
سودا کینسل ہونے پر وصول شدہ کمیشن واپس کرنے کا حکم
جواب: اجرت تھی جوکہ آپ سودا مکمل کرواکر وصول کرچکے، اب اگرفریقین باہمی رضا مندی سے سودا کینسل کرتے ہیں تو بروکر سے بروکری واپس لینے کاحق نہیں ہے۔ ہاں! ا...
عورت کا کندھے سے اوپر تک بال کٹوانے اور اس کی اجرت کا حکم
سوال: ۔ عورتوں کا بال کندھوں سے اوپر تک کٹوانا کہ مردوں سے مشابہ ہوجائیں ، شرعاً کیسا1 ہے ؟ 2۔کسی عورت کا اس طرح بال کاٹنے کی اجرت لینا(کہ عورت کے بالوں کی مردوں سے مشابہت ہوجائے) شرعاً کیسا؟ جیسا کہ آج کل بیوٹی پارلر میں ہوتا ہے۔
ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: اجرت و تنخواہ پر کام کرنے والےافراد کی دو قسمیں ہیں: (1)اجیر خاص :وہ شخص جو ایک وقت میں صرف ایک ہی ادارے یا شخص کا کام کرنے کاپابند ہو، اس وقت میں وہ...
وکالت کا پیشہ اختیار کرنا کیسا؟
جواب: اجرت کے شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے وکیل مقدمہ لڑنے کی اجرت لے سکتا ہے۔ جیسا کہ درر الحکام شرح مجلۃ الاحکام میں ہے: ”لو وکل احد آخر بالمحاکمۃ والمخا...