
دو افراد کا مل کراذان کا ایک ایک کلمہ پڑھناکیسا ؟
سوال: دو لوگ اگر اِس طرح اذان دیں کہ ایک ،ایک کلمہ کہے اور دوسرا، دوسرا کلمہ کہے، تو کیا اس طرح اذان ہو جائے گی؟
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہلے قضاء نماز پڑھے،پھر وقتی نماز پڑھے،اگر قضاء نماز یاد ہوتے ہوئے وقت میں گنجائش ہونے کے باوجود وقتی نماز پڑھے گا ،تو وہ نماز نہیں ہوگی ،کیونکہ پانچ...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ پنجگانہ کی اذانوں کا جواب دیا جاتا ہے،توکیا نمازکی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کا بھی جواب دیا جائے گا،جیسے بچے کی پیدائش کے موقع پر جو بچے کے کان میں اذان دی جاتی ہے اوریونہی آجکل کرونا وائرس وبا کے زمانے میں جو اذان دی جاتی ہے،تو کیا سننے والااس اذان کا بھی جواب دے گا؟
جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟
سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
سوال: کیا اذان کے لئے داڑھی شرط نہیں ہے؟
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہلے پہلے یاد آ گیا، مثلا: رکوع میں یاد آ گیا، تو وہ نمازی واپس قیام میں آئے اور قراءت کرنے کے بعد دوبارہ رکوع کرے اور آخر میں سجدہ سہو کر لے، چنانچہ ...
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: پہلے شرح منیۃ المصلی کے حوالے سے بیان کیااور اس اختلاف پر یہ مسائل متفرع ہوتے ہیں کہ اگر کسی کُنویں پر ہجوم جمع ہے اور باری باری پانی نکالنے کے سوا کو...
کھڑی ہوئی ٹرین میں نماز شروع کی اور ٹرین چل پڑی تو نماز کا حکم؟
جواب: پہلے نکل جائے اور پھر وہ قہقہہ لگا کر ہنس پڑے، تو شیخین کے نزدیک اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔ یہ مسئلہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ وہ نماز شیخین کے نزدیک بطو...