
جواب: امام لیکون قیامہ وسط الصف کماھوسنة“ترجمہ:محراب اگرچہ مسجد ہی سے ہے الخ ۔۔۔اسے امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کیلئے علامت کے طور پر بنایا جاتا ہے تا کہ امام ...
قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
جواب: امامت شخص کی اقتدا میں نماز ہوتی ہےتو گھر کی قریب کی مسجد چھوڑ کر دوسری مسجد میں نماز پڑھنے جانا ،بہتر نہیں ہے لیکن اگر کوئی محلے کی مسجد چھوڑکر دوسری...
نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: امام کے نمازِ عید پڑھا لینے کے بعد ادا کرے، چنانچہ نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نوافل کی کثرت اور ان کی حرص و رغبت کے ب...
جواب: امام پر جہر واجب ہے،اگر چہ قضا ہو۔ اور اگر بوجہ خاص بعض اشخاص کی نماز جاتی رہی،تو گھر میں تنہا پڑھیں کہ معصیت کا اظہار بھی معصیت ہے،قضا حتی الامکان جل...
مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا
جواب: امام لا يضر لانه من المصالح، أما لو تمت المسجدية ثم أراد البناء منع و لو قال عنيت ذلك لم يصدق. تاترخانية۔ فإذا كان هذا في الواقف فكيف بغيره فيجب هدمه ...
گرمیوں میں مسجد کے صحن میں جماعت کروانا کیسا
جواب: امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا:”کوئی شخص باوجود داخل مسجد ہونے کے صحن مسجد میں نماز پڑھے تو اُس کو مسجد کا پورا ثواب ملے گا ...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
جواب: امام اعظم ابوحنیفہ،امام مالک ،امام شافعی ،امام احمد بن حنبل رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعیناور اجماع اہلسنت سے یہ ثابت ہے کہ تین طلاقیں تین ہی ہوتی ہیں چا...
مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟
جواب: امام اہل ِ سنت شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن نے فرمایا : بیشک ایسی صورت میں اسے جہر سے منع کرنا فقط جائز نہیں بلکہ واجب ہے کہ نہی عن المنکر ہے اور...
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: امام نووی اور قسطلانی فرماتے ہیں:”و النظم للقسطلاني و تحصل بفرض او بنفل آخر سواء نويت معہ ام لا لان المقصود وجود صلوة قبل الجلوس وقد وجدت بما ذكر ول...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
سوال: نمازی کے آگے سے گزرنے کے لیے جو سترہ رکھتے ہیں، کیا اس کا ایک انگلی کے برابر موٹا ہونا ضروری ہے یا صرف مستحب ہے ؟یعنی اگر کسی نمازی کے سامنے ایک انگلی سے بھی باریک چھڑی نصب کی گئی ہویا اوپر سے زمین تک لٹکتا ہوا کپڑے کا پردہ ہو یا ایک انگلی سے باریک شیشہ ہو جیسا کہ عام طور پر مساجد وغیرہ میں ہوتا ہے،تو کیاان صورتوں میں سترہ ہو جائے گا؟اورنمازی کے آگے سے گزرنے والا گنہگار ہوگا یا نہیں ؟ بحرالرائق میں ہے: ’’اختلفوا فی مقدار غلظھا ففی الھدایۃ وینبغی أن تکون فی غلظ الاصبع لأن ما دونہ لا یبدو للناظر وکان مستندہ ما رواہ الحاکم مرفوعا استتروا فی صلاتکم ولو بسھم ویشکل علیہ ما رواہ الحاکم عن أبی ھریرۃ مرفوعا یجزیٔ من الستر قدر مؤخرۃ الرحل ولو بدقۃ شعرۃ ولھذا جعل بیان الغلظ فی البدائع قولا ضعیفا وأنہ لا اعتبار بالعرض وظاھرہ أنہ المذھب‘‘ ترجمہ:سترے کی موٹائی کی مقدار میں اختلاف ہے ،ہدایہ میں ہے کہ ایک انگلی کے برابر موٹا ہو، کیونکہ اس سے کم ہونے کی صورت میں دیکھنے والے کو ظا ہر نہیں ہوگا اور اور ان کا استناد اس مرفوع حدیث سے ہے جسے امام حاکم نے روایت کیا کہ نماز میں سترہ رکھو ،اگرچہ تیر کے ساتھ۔ اس پر اس روایت سے اشکال ہوتا ہے ،جو امام حاکم نے حضرت ابو ہریرہ سے مرفوعا روایت کی کہ سترے کے لیے کجاوے کی پچھلی لکڑی کافی ہے،اگرچہ وہ بال برابر باریک ہو ، اسی وجہ سے موٹائی کے بیان کو صاحب بدائع نے ضعیف قول قرار دیا اور کہا کہ چوڑائی کا اعتبار نہیں ہے ، اور بظاہر یہی مذہب ہے ۔(بحر، جلد2، صفحہ18)اس عبارت سے تو یہی لگتا ہے کہ موٹائی ہونا ضروری نہیں۔