
امام چھٹی پرہو، تو داڑھی منڈے لوگ نماز کیسے اداکریں ؟
سوال: اگر جماعت کے انتظار میں موجود افراد خشخشی داڑھی والے ہوں، کسی ایک کی بھی پوری ایک مٹھی داڑھی نہ ہو اور امام صاحب کسی وجہ سے چھٹی پر ہوں ۔ تو ایسی صورت میں نماز کیسے ادا کی جائے؟
لقمہ دینے کے لیے نابالغ حافظ پہلی صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟
جواب: امام صاحب تک آواز پہنچ جائے، تو اس حافظ کو پہلی صف میں کھڑا نہ کیا جائے، بلکہ مردوں کی صف کے بعد دیگر بچوں کے ساتھ کھڑا کیا جائے لیکن اگر یہی نابال...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
لاحق اپنی رہ جانے والی رکعت میں قراءت کرلے تو نماز کا حکم
جواب: امام کے پیچھے قراءت نہ کرنا واجب ہے، اس کے علاوہ اگر مقتدی سے سہواً (بھولے سے) کوئی واجب ترک ہوجائے، تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں ہوتا، لیکن عمداً(جان ...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں:" بیشک جائز ہے کہ بائع کوئی چیز بیچے اور اسی مجلس خواہ دوسری میں کل ثمن یا بعض مشتری کو معاف کر دے اور...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
سوال: اگر مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے نماز ادا کررہا ہو اور امام پر سجدۂ سہو واجب ہوجائے، تو کیا اس کی اقتدامیں مقیم مقتدی بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟
جواب: امام بخاری رحمہ اللہ نے بخاری شریف میں نماز تراویح کا باب اس عنوان سے باندھا ہے "کتاب صلاۃ التراویح" اور نماز تہجد کا باب اس عنوان سے باندھا ہے "باب ...
شرعی معذور کپڑے بھی تبدیل نہ کر سکے تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں: ’’رہا کپڑا اگر سمجھتا ہے کہ پاک کپڑا بدل کر فرض پڑھے گا تو اُس کے ایک درم سے زائد...
جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟
جواب: امامھاالا ان یتباعد عنھا او یتقدم الکل فیکرہ‘‘ترجمہ:جنازہ کے ساتھ چلنے والے کے لئے افضل یہ ہے کہ وہ جنازے کے پیچھے چلےاورجنازے کے آگے چلنا بھی جائز ہے...
سوال: پہلی صف میں نوجوان بالغ ہوں اور پیچھے والی صف میں بزرگ حضرات کھڑے ہوں ، تو کیا ادب یہ ہے کہ نوجوان پیچھے چلے جائیں اور بزرگ حضرات کو اگلی صف میں جگہ دے دیں یا وہ اپنی صف نہ چھوڑیں اور ثواب کے کام میں ایثار نہ کرنے کے حکم پر عمل کریں ؟ ایک دو بزرگ باتیں کرتے ہیں کہ ہمارے ادب کی وجہ سے چھوٹوں کو پیچھے آنا اور ہمیں آگے جگہ دینی چاہیے ۔