
بلا وضو قرآن پاک کی آیت یا ترجمہ لکھنے کا حکم
جواب: بے وضو کاغذ وغیرہ پر لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔لہذا قرآن کی آیت اور اس کا ترجمہ باضو ہو کر ہی لکھیں۔ بہار شریعت میں ہے:”جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
جواب: بے وضو نماز پڑھنے کی کسی صورت میں بھی رخصت عطا نہیں فرمائی تو اس سے معلوم ہوا کہ قیام اور سجدوں کا ترک کرنا بے وضو نماز پڑھنے سے خفیف اور کمتر حکم رکھ...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: بے وضو ہاتھ نہ لگا ہو کہ مذہب صحیح میں گھوڑے کا جھوٹا قابلِ وضو ہے۔ “(فتاوٰی رضویہ،ج02،ص563،رضافاؤنڈیشن،لاھور) مفتی وقار الدین علیہ الرحمہ سے سوال...
کیا عورت حیض کی حالت میں عمرہ کر سکتی ہے؟ شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: بے وضو ہونے اور حدث اکبر یعنی حیض ونفاس اور جنابت سے پا ک ہو نا ہے ۔۔۔پھر جب یہ ثابت ہوگیا کہ نجاست حکمیہ سے پاک ہونا واجب ہےتو اگر اس نےا سی حالت م...
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
سوال: بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہے تاکہ چوبیس گھنٹے تک ان پر مسح کر سکے؟
ہونٹ لگنے کی وجہ سے پانی مستعمل ہوگا یانہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)
موبائل میں قراٰنی ایپلی کیشن یا جیبی سائز قراٰنِ پاک واش روم لے جانا کیسا؟
جواب: بے ادبی شمار کرتے ہیں اس لئے اس عمل سے بچنے کا ہی حکم ہے اور اگر قراٰنِ پاک غِلاف میں نہ ہو تو بے وضو حالت میں قراٰنِ پاک کو چھونا یا پہنے ہوئے لباس ک...
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: بے نیت قرآن ادا کرنا چاہے تو صرف دو صورتوں میں اجازت، ایک یہ کہ آیات دعا وثنا بہ نیت ودعا وثنا پڑھے دوسرے یہ کہ بحاجتِ تعلیم ایک ایک کلمہ مثلاً اس نیت...
بغیروضوفرض نماز پڑھ لی اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہندہ باوضو کھڑے اذان سن رہی تھی کہ اس کی ہوا خارج ہوگئی۔ اس کی فیملی کے افراد بھی وہیں موجود تھے، شرمندگی کے مارے اسے کچھ سمجھ نہ آئی اور اس نے بغیر وضو ہی کے فرض نماز ادا کرلی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ بے وضو پڑھی گئی اس فرض نماز کو پھیرنا چاہتی ہے، تو اس صورت میں اس نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہوں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔