سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 4687 results

51

مسلمان کے ذبح کرنے کے بعد کافر چھری چلائے تو ذبح کا حکم

سوال: ہمارے ملک میں غیر مسلم قصاب ہوتے ہیں، ایسی صورت میں اگر کسی جانور کو مسلمان ذبح کرے اور اس جانور میں ابھی جان باقی ہونے کی حالت میں ہی غیر مسلم قصاب بھی چھری پھیر کر گلے سے کچھ کاٹے،تو کیا اس طرح غیر مسلم کے چھری پھیرنے سے جانور حلال رہے گا یا حرام ہوجائے گا؟

51
53

جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟

سوال: چھوٹے یا بڑے جانور کو حلال کرنے کے لیے اُس کی کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟ بعض لوگوں سے سنا ہے کہ تین رگیں ہوتی ہیں وہ کٹ جائیں تو جانور حلال ہوجاتا ہے۔ شریعت اس متعلق ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

53
54

جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا

سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔

54
55

جانور کو خصی کرنا کیسا ؟

جواب: حلال ہے اگرچہ جانور غیرماکول اللحم ہومثلاً بلی وغیرہ ورنہ حرام ہے۔"(فتاوی رضویہ،ج 24،ص 653،رضا فاؤنڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...

55
56

کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘

سوال: عوام میں ایک جملہ مشہور ہے :’’ رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے یا حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے ‘‘اور عوام اس جملے کو حدیثِ پاک کہہ کربولتے اور لکھتے ہیں ، کیا واقعی یہ حدیثِ پاک ہے ؟

56
57

جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟

جواب: حلال ہوتاہے، لیکن صاحبِ وجاہت اور دیندار افراد جن کو لوگ اپنی نافہمی کے سبب، اس طرح کا معاملہ کرنے پر بُرے نام سے مشہور کریں، اُن کو اس طرح کافر ان...

57
58

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

سوال: مشہور اعتراض علماء پر ہوتا ہے کہ مذہبی رہنماؤں کی آپسی لڑائی کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہ ہو گیا ہے، سنا ہے کہ جب ہلاکو خان نے بغداد پر حملہ کیا تو مذہبی رہنما کوے کے حلال و حرام ہونے اور مسواک کی لمبائی پر مناظرے کر رہے تھے، شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا واقعی معاشرے کی تباہی کے پیچھے مذہبی رہنماؤں کے آپسی اختلافات ہیں؟

58
59

جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟

جواب: حرام وناجائز قرار دیا ہے، خواہ ذی روح کی تصویر و چہرہ، کپڑے یا کاغذ پر بنائے یا لوہے، پیتل، تانبے، بھرت، گلٹ، کنچ، مٹی وغیرہ کا بنائے کسی ذی روح کی...

59
60

ٹیچر یا ملازم کا ڈیوٹی ٹائم کم دینا اور سیلری مکمل لینا کیسا؟

سوال: دینی مدارس میں پڑھانے والے اگر بلا وجہ چھٹی کریں، یا بلا وجہ طلبہ کو نہ پڑھائیں، تو کیا ان کے لیے مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا؟ اور یہ مال حلال ہوگا یا نہیں؟ اسی طرح غیر مسلموں کے بینکوں اور غیر مسلموں کے ہاسپیٹل میں جو مسلمان اجیر خاص ہوتے ہیں، اگر یہ ڈیوٹی کے وقت میں اپنا ذاتی کام کریں، یا گھرآجائیں،تو کیا ان کا مکمل تنخواہ لینا جائز ہوگا اور یہ مال ان کے لیے حلال ہوگا یا نہیں؟

60