
عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟
جواب: خوشبو تک نہ سونگھیں گی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’صنفان من اهل النار لم ارهما: نساء كاسيات،عاريات، مميلات،مائلات، رءوسهن كاسنمة...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: زید کے کاروبار کا طریقہ یوں ہے کہ سردیوں کے موسم میں یورپین ممالک سے کفار کے استعمالی کپڑے مثلاً:جیکٹ ،جرسیاں ،جرابیں اور گرم ٹوپیاں وغیرہ آتی ہیں،جو پاکستان کے بڑے بڑے ڈیلر خرید لیتے ہیں،پھر زید ان سے یہ چیزیں انتہائی سستے داموں خرید کر بازار میں مسلمانوں کو فروخت کر دیتا ہے ،جبکہ بکر کا کہنا ہے کہ زید کا کا روبار شریعت کے مطابق نہیں،پہلی بات تو یہ ہے کہ اسلام میں چیز کی اصلی قیمت کے علاوہ دُگنا اور چگنا نفع لینے کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ کہ کفار کے استعمالی کپڑوں کے بارے میں ہمیں علم نہیں کہ یہ پاک ہیں یا ناپاک تو مسلمانوں کو استعمال کے لیے یہ فروخت کرنا صحیح نہیں ،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ بکر کا قول واقعی درست ہے یا نہیں ؟
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟
ناپاک کپڑے پاک کئے لیکن ناپاک پانی کی خوشبو زائل نہیں ہوئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ناپاک سرف والے پانی میں کپڑے دھوئے،بعد میں پاک پانی سے شرعی طریقہ کے مطابق دھو لئے، لیکن سرف کی خوشبو نہیں گئی، تو کیا کپڑے پاک ہوں گے؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
جواب: خوشبو سلگ رہی تھی اور اس نے اپنے قریب کر کے روزہ یاد ہوتے ہوئے دھوئیں کو کھینچا ، تو روزہ ٹوٹ جائے گا ، کیونکہ اس سے بچنا ممکن تھا۔ ( ردالمحتار مع الد...
عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: خوشبو کے استعمال کو ترک کر دینے کا نام ہے۔(تبیین الحقائق، ج3، ص34، مطبوعہ ملتان) دورانِ عدت عورت کے لیے سرخ یا ایسا لباس جو زینت کے لیے پہنا ج...
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
جواب: استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ علماء و فقہاء کی عبارات سے واضح ہے۔صدرِ اول (شروع زمانے)میں عباسی،علوی وغیرہ تمام بنوہاشم کو شریف(سیّد)کہا جاتا تھااور یقینا...
اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا
جواب: استعمال کیا جاسکتا ہے،لہذا سوال میں مذکور شخص کا مسجد کی بجلی سے اپنے گھر کی بیٹری چارج کرنا،مسجد کی بجلی کو خلافِ مَصرف میں استعمال کرنا ہے،جو کہ ...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: خوشبو اس طرح لگائی کہ اس کی وجہ سے بالوں کی جڑوں تک پانی نہیں پہنچتا تو اس پر اس خوشبو کو زائل کرنا واجب ہے تا کہ پانی بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے، الس...
جواب: خوشبو دینے، اور کبھی کبھی طبی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، اس کا زیادہ استعمال کرنے سے نشہ پیدا ہوتا ہے، جبکہ قلیل مقدار جیسا کہ عموما کھانے ...