
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ’’ معراج کے دولہا ‘‘ کہنا کیسا ؟
جواب: درود بھیج محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور ان کی آل پر ،جو تیرے انوار کے دریا اور تیرے اسرارکے معدن اور تیری حجت کی زبان اور تیری سلطنت کے دلہا ہیں۔...
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: درود شریف اور دعائے ماثورہ کے بعد بغیر کسی اجنبی فاصل کے سلام پھیرنا واجب ہے اور دعائے ماثورہ کے بعد قیام کرنا اجنبی فاصل ہے، لہذا بھولے سے ایسا ہونے ...
سنت بعدیہ کوفرض نماز سے پہلے پڑھنے کا کیا حکم ہیں؟
جواب: حکمت بیان کی ہے، مثلاً سنتِ قبلیہ کی حکمت یہ بیان کی ہے کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے سے شیطان کی اس شخص کے بارے میں نماز چھوڑنے کی طمع اور امید ختم ہوجاتی ہے، ...
حیض کی حالت میں درود شریف لکھنا
سوال: کیا عورت شرعی عذرکی حالت میں درود پاک لکھ سکتی ہے؟
نمازِ جنازہ کے اذکار بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے یا آہستہ آواز سے؟ تفصیلی فتوی
جواب: درودِ پاک اوردعاآہستہ آوازمیں پڑھناسنت ہے، بلند آواز سے پڑھناخلافِ سنت ہے۔چنانچہ صحاح ستہ کی معروف کتاب ’’سننِ نسائی‘‘میں ہے کہ حضرت ابوامامہ رَضِیَ ا...
کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟
جواب: درود ونذر وعرس و مجلس “ترجمہ: حضرت امیر ( مولیٰ علی کرم اﷲ وجہہ الکریم ) اور ان کی اولاد پاک کو تمام اُمت پیروں اور مُرشِد وں کی طرح مانتی ہے اور تکوی...
دل میں ذکراللہ کرنے پرثواب ملے گا یانہیں ؟
سوال: اگر کوئی دل میں اللہ کا ذکر یا درود پاک پڑھتا ہے اور اتنی آواز سے نہیں پڑھتا کہ اس کے کانوں تک آواز جائے تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: درود پاک سے) جواب کا ارادہ نہ کیا، بلکہ ثناء و تعظیم کا ارادہ کیا،تونماز فاسد نہیں ہو گی ،کیونکہ فی نفسہ اللہ پاک کی تعظیم اور نبی پاک علیہ الصلوٰۃ ...