
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: صدقہ فطر عید الفطر کے دن فجرکا وقت شروع ہوتے ہی واجب ہوتا ہے۔ پیٹ میں موجود بچہ اگر طلوعِ فجر سے پہلے پیدا ہوگیا ،تو اُس کا فطرہ اُس کے صاحبِ نصاب باپ...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: صدقہ ادا ہوجانااورتمام ضرورتوں و حاجتوں کے لیے اللہ پاک کا کافی ہونا اور ہر نا پسندیدہ چیز سے بندے کی حفاظت فرمانا، وغیرہا،لہٰذا یہ فضائل و برکات تو ...
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: صدقہ کرنا لازم ہے کہ یہ نفع اس کے حق میں مالِ خبیث ہے۔ قربانی کے اجزاء میں ایسا تصرف کہ جس میں تمول پایا جائے، جائز نہیں ہے۔ جیسا کہ ہدایہ میں ہے...
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ مرحوم کے روزوں کا فدیہ ادا کرنا ہے، تو جس سال میں روزے قضا ہوئے تھے، اُس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے، اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
عمرہ کیے بغیر احرام کھولنا اور پھر دوسرا احرام باندھ کر عمرہ کرنا
جواب: صدقہ فطر یا اس کی قیمت کی ادائیگی بطور کفارہ لازم ہوگی۔یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ اگر سلے کپڑے تو چار پہر تک نہ پہنے ہوں،مگر دوسری کوئی جنایت ای...
ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا صدقۂ فطر دینا ہوگا یا نہیں؟
سوال: جو بچہ ابھی پیدا نہیں ہوا ماں کے پیٹ میں ہے، تو رمضان المبارک میں صدقۂ فطر ادا کرنے کی صورت میں کیا اس کا بھی صدقۂ فطر ادا کرنا پڑے گا ؟
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: صدقہ فطر لازم ہوگا،ہاں اگر نفلی طواف نامکمل تھا، لیکن پھر پورا کرلیا، توچار پھیرے پورا کرلینے کی صورت میں دَم ساقط اورزائد پورا کرنے کی صورت میں صد...
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ نصاب اور مقیم شخص نے قربانی نہیں کی جبکہ اس نے قربانی کے لیے کوئی جانور بھی نہیں خریدا تھا۔ اب ایام قربانی گزرجانے کے بعد اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا وہ صاحبِ نصاب جانور خرید کر صدقہ کر دے یا اسے ذبح کر کے اس کا گوشت کو صدقہ کر دے؟ کس طرح سے وہ برئی الذمہ ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: توصیف
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
موضوع: کیا صدقہ فطر رمضان کے بعد ادا کر سکتے ہیں؟