
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
سوال: کیا عورت عدتِ وفات گزارنے کے بعد زیورات پہن سکتی ہے؟
حمل ساقط ہوجائے تو اس سے پہلے اور بعد میں آنے والا خون کا حکم
جواب: عدت کا مکمل ہونا وغیرہ بھی ثابت ہوں گے اور اگر اعضاء نہیں بنے تھے، تو یہ حمل بچہ نہیں ہے اور اس کی وجہ سے یہ احکام (انقضائے عدت و حمل کے دیگر احکام) ب...
کیا خلع کے بعد عدت لازم ہوتی ہے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا خلع کے بعد عدت پوری کرنا لازم ہے؟ اوراگر عورت خلع کے بعدعدت پوری نہ کرے تو کیا گناہ ہوگا؟
جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟
سوال: شوہر نے حیض میں طلاق دےدی تو یہ حیض عدت میں شمار ہوگا یا اس کے علاوہ تین حیض عدت کے گزارنے ہوں گے؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: مطلب ہی یہ ہوتا ہے کہ کسی چیز پر پانی بہا دیا جائے۔ اور صحیح قول کے مطابق ہر حصے پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائے تو پھر ” غَسل (دھونے) “کا حکم پورا ...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟
سوال: کیا عورت عدت میں فون پہ بات کر سکتی ہے ؟
" اے فاطمہ ! اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا " کا مطلب
سوال: اس طرح کی کوئی حدیث پاک موجود ہے کہ: " حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ سے فرمایا ہو کہ :"اے فاطمہ !میرے مال سے جو لینا ہے لے لو،لیکن اگر اللہ کےیہاں پکڑ ہوگئی تو میں تمہارے کسی کام نہیں آؤں گا۔"اگر ایسی کوئی حدیث موجود ہے توا س کا کیا مطلب ہے ؟نیز اس حدیث کی بنیاد پر اگر کوئی شخص یہ کہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو اپنی بیٹی کی بخشش بھی نہیں کروا سکتے ،تو کیا حکم ہوگا؟
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: "حَدِیْر" کا مطلب کیا ہے ؟ اور یہ نام رکھنا جائز ہے؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا نام ہے؟
جواب: مطلب ان کو کھانے میں وبال یعنی گناہ ہے۔ اور یہ تحریمی کراہت یا حرمت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ خون کے بارے میں تو حرمت مسلم ہے۔ اور باقی اشیاء کے بارے میں...