سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 619 results

51

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

سوال: کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نیند میں کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ روزہ یاد نہ ہونے کی صورت میں کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،یہ فرق کیوں ہے ؟حالانکہ دونوں صورتوں میں انجانے میں کھانا پینا پایا جاتا ہے۔

51
52

نوافل کی تعداد معین کیے بغیر مت مانی، تو کتنےنفل لازم ہوں گے ؟

سوال: زید نے یوں منت مانی کہ” میرے بیٹا ہوا تو میں گیارہ فقیروں کو ایک وقت کا کھانا کھلاؤں گا، اور شکرانے کے نوافل پڑھوں گا۔“ نوافل کی منت زید نے مطلق مانی تھی اس میں رکعات کو معین نہیں کیا تھا۔ اب اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے زید کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں اس منت کا کیا شرعی حکم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔

52
53

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے مدرسے میں بعض اوقات کچھ بچے اپنے ساتھ کھانا نہیں لاتے تو معلمات بچوں کو کہتی ہیں کہ جو بچے اپنے ساتھ کھانالائے ہیں وہ اُن بچوں کو بھی اپنے ساتھ بٹھا لیں جو کھانا نہیں لائے،حالانکہ وہ بچے نابالغ ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے کہ نابالغ بچے ایک دوسرے کا کھانا کھائیں؟

53
54

جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟

54
55

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: کھانا کھلادے، یا پھرتین روزے رکھ لے۔ (۲) اور اگر وہ چار پہر یعنی بارہ گھنٹے سے کم دیر تک پہنے رکھے تو اُسے اختیار ہوگا کہ چاہے تو اس کے کفارے...

55
56

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: غریبوں، یتیموں، بیواؤں، مصیبت زدوں کی مدد کرنا، مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں حصہ لینا، مسافر خانہ و پُل بنوانا وغیرہ، کیونکہ مردکا گھر سے باہر نکلنااو...

56
57

غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: کھانا ہے اور دوسرے کا بھی ہاں کہنے سے قسم کھانا مقصود ہے ، تو دونوں کی قسم ہو گئی اور اگر پہلے کا مقصود قسم کھلانا ہے اور دوسرے کا قسم کھانا ، تو دوسر...

57
58

کیا غریب شخص قسم کے کفار ے میں روزے رکھ سکتا ہے؟

جواب: کھانا کھلانا،یا دس مسکینوں کوکپڑے پہنانا ہے۔ اگر کھانے کی جگہ دس مسکینوں کو الگ الگ ایک ایک صدقہ فطر کی رقم دے دےیاایک مسکین کو دس دن تک ایک ایک صدقہ...

58
59

میلاد کے موقع پر سجاوٹ کی جگہ غریب کی مدد کرنا کیسا؟

جواب: غریبوں کی طرف بالکل دھیان نہیں جاتا،نیزشادی،جشن آزادی وغیرہ مواقع پرہونے والی سجاوٹ ولائٹنگ پر بھی ان لوگوں کوغریبوں کاخیال نہیں آتا،جس سے یہ بات واضح...

59
60

کیا شعبان میں عرفہ کی فاتحہ دلانا درست ہے؟

جواب: غریبوں کی مدد یا کسی بھی طرح کے نیک عمل ، مثلاً:تلاوتِ قرآن پاک ، نوافل ، دُرود شریف ، ذکراللہ وغیرہ کر کے بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے اور کھانے کا...

60