
کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟
جواب: غسل ہو جائے گا، اور نماز بھی ہوجائے گی۔ لیکن اگر مہندی ایسی ہے کہ جس کو لگانے سے ناخنوں پر تہہ بنتی ہے، جو وضو و غسل میں ناخنوں تک پانی پہنچنے...
منی کی صرف ایک بوند ہی شہوت سے نکلی ہوتو غسل فرض ہوجائے گا؟
سوال: اگر منی کی صرف 1 بوند ہی شہوت کے ساتھ نکلی ہو، مگر آلے کی سختی اور شہوت ابھی باقی ہو، تو غسل باقی رہے گا یا نہیں ؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: فرائض وواجبات میں آسانی کے پیشِ نظر چھوٹ دے دی جائے اور جس کا جب دل کرے وہ اپنے فاسِد گمان کے مطابق سہولت کی گردان پڑھتے ہوئے فرائض اور واجبات ترک ک...
غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم
سوال: اگر ہمبستری کے بعد غسل کرلیا ہو، اور پھر اس کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی تو اب دوبارہ سے غسل کرنا لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ جب میّت کی روح نکلے تو اسے غسل دے دیا جائے پھر دوسری بار جنازہ کے وقت دیں۔کیا میّت کو دو بار غسل دینا درست ہے یا نہیں؟سائل :قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
جواب: فرائض وأما في السنن فلا يكره، هكذا في المحيط ۔“یعنی فرض کی ایک ہی رکعت میں دو سورتوں کو جمع کرنا خواہ ان کے مابین ایک ہی سورت کا فاصلہ ہو یا ایک سے زی...
شرمگاہ میں دخول کئے بغیرشوہر کو انزال ہوگیا، تو بیوی پر غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: شوہر نے بیوی کی شرمگاہ میں اپنی شرمگاہ داخل نہیں کی، باہر مس کرنے سے ہی شوہر کوبیوی کی ران پر انزال ہوگیا، تو اس صورت میں بیوی پر بھی غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: غسل نہیں کیا تو اس حالت میں اس کے لیے ناخن کاٹنا مکروہ ہے کہ یہ حیض و نفاس سے پاک ہونے کے وقت حدث والی ہوئی ہے، اور اس پر اس وقت غسل فرض ہوا ہے، اب اس...
ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
سوال: کسی نے ناخنوں پہ نیل کی طرح کا نیل شائنر لگایا ہوا ہو اور اس پر غسل فرض تھا، اب غسل کرنے سے پہلے اس کو یاد تھا کہ نیل شائنر اتارنا ہے پھر بھول گئی اور غسل کرلیا ، کیا غسل ہوگیا؟ پھر جب غسل کرلیا اور توجہ گئی تو ناخن پہ اس کی تہ جمی ہوئی تھی، اب انہوں نے سر کے بالوں کو چھوڑ بقیہ تمام اعضاء کو دوبارہ غسل کی سی طرح دھولیا، کیا اب غسل ہو جائے گا اور نماز و روزے ادا ہو جائیں گے؟